چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

ای او بی آئی پنشن فنڈ کے خاتمے کا خدشہ 2 کھرب خسارہ۔


میچنگ گرانٹ‘‘ کی بندش کے سبب ای او بی آئی پنشن فنڈ کے خاتمے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی شعبے کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ، معذوری اور ان کی وفات کے بعد لواحقین کو تاحیات پنشن فراہم کرنے والے قومی ادارے ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن کو اس وقت سنگین مالی اور انتظامی بحران کا سامنا ہے۔ای او بی آئی حکام کا کہنا ہے کہ 1995ء سے وفاقی حکومت کی جانب سے ملنے والی میچنگ گرانٹ کی بندش، نجی اداروں کے مالکان کی اکثریت کی طرف سے اپنے اداروں اور ملازمین کی رجسٹریشن سے ہر ممکن طور پر بچنے کی پالیسی اور قلیل تعداد میں رجسٹرڈ آجران کی جانب سے موجودہ کم از کم اجرت کے بجائے پرانی شرح سے کنٹری بیوشن کی ادائیگی کے باعث ای او بی آئی پنشن فنڈ کو 2 کھرب روپے سے زائد کے خسارے کاسامنا ہے، جس کی وجہ سے آئندہ 11سے16 برس میں پنشن فنڈ کے خاتمے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں