چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

پنجاب میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 48.1 فیصد زیادہ کپاس پیدا ہوئی

گزشتہ سال کے مقابلے میں پنجاب میں کپاس کی اوسط پیداوار 48.1 فیصد بڑھ گئی۔

ترجمان کے مطابق، یہ کپاس کی پیداوار گزشتہ سال سے 64.4 فیصد زیادہ ہے، اور پنجاب میں اب تک کپاس کی اوسط پیداوار 11.76 من فی ایکڑ ریکارڈ کی گئی ہے۔

لاہور سے محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق، کپاس کی 33 لاکھ 66 ہزار گانٹھیں حاصل ہوئی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ صوبے میں گزشتہ سال کپاس کی اوسط پیداوار 7.94 من فی ایکڑ تھی۔

You might also like