اسمگلنگ کا نیا طریقہ ببیگ کے ہینڈل میں منشیات۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 30, 2023 Share ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر محمد فاروق دبئی جانے کے لیے پشاور ایئر پورٹ پہنچا تھا۔ اے ایس ایف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے بیگ کی چیکنگ کے دوران ہیروئن کی نشاندہی کی۔ اسمگلنگ Share