لاھور کے دن پھرنے والے ہیں- لاھور کے دن ہر تین چار سال بعد پھرتے ہیں اور گھوم پھر کر واپس چلے جاتے ہیں -پچھلے, دونوں منتخب وزیر اعظم لاھور کے تھے - اگلابھی امید ھے لاھور سے ہی ھو گا-وزیر اعظم لاھور سے ھوتو بھکاریوں کا ضرور فائدہ ہوتا ھے کہ!-->…
آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو 91 فیصد تک کم کرنے کے لیے SIFC کی تجویز پر نظرثانی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد پاکستانی برآمد کنندگان کو ممکنہ طور پر ان کے ماہانہ بلوں میں 29 فیصد تک کمی لا کر علاقائی طور پر مزید!-->…
مغربی معاشروں کے دانش وروں کی کتابیں اور نظریات ان کی حکومتوں کے طرز عمل سے مطابقت نہیں رکھتے- لیکن ان کی اپنی سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیںھمیں یہ مسئلہ ہی نہیں- نہ کتب ہیں نہ دانشور نہ کوئی بہتری کی طرف بڑھتا حکومتی اور قوی طرز!-->…
رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6.4 بلین ڈالر کم ہے اور زرمبادلہ کے کم ذخائر کے درمیان زر مبادلہ کی شرح مارکیٹ پر دباؤ کو کم کر رہا!-->…
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دس لاکھ بچوں جو کہ اسرائیل کی بربریت کے باعث شدید trauma اور ذھنی دباؤ کا شکار ہیں ان کو ذھنی نشو نما کے لئے مدد کی اشد ضرورت ہے -پچھلے چار ماہ میں غزہ میں 17000 ھزار بچے اپنے ماں باپ اور گھر والوں سے!-->…
امریکہ، برطانیہ، بھارت دنیا کے تین بڑے جمہوری ملک ہیں-دنیا بھر میں انتخابات کے معیار کے بارے میں شواہد اکٹھے کرنے کے لیے، 2012 میں ہارورڈ اور سڈنی یونیورسٹیوں میں ایک آزاد تحقیقی پروجیکٹ کے طور پر الیکٹورل انٹیگریٹی پروجیکٹ (EIP) قائم کیا!-->…
پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سا لمیت مقدس اور ناقابل تسخیر ہے-پاکستان تمام ریاستوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے-: جنرل عاصم منیر
راولپنڈی میں آج کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ملکی!-->!-->!-->…
31 جنوری اور 01 فروری کو مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں درمیانی سے شدیدبارش/ برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ اوررابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ۔؛!-->…
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔
احتساب عدالت نے بانی پی ٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
پیپلز پارٹی عام انتخابات کے بعد حکومت بنا بھی سکتی ہے۔ ہم اچھا نمبرز لے لیں گے، بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، بلاول ن لیگ کےساتھ حکومت چھوڑنا چاہتا تھا، مگر یہ ان کو لا کر کمر میں چھرا گھونپنا ہوتا اس لیے حکومت سے نہیں نکلے؛ آصف علی!-->…
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے آج صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ھوئے کہاکہ اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے-نئے نوٹ غیر ملکی سیکیورٹی فیچرز کے تحت چھاپے جائیں گے۔ نئے نوٹوں کو رنگ، سیریل نمبرز،!-->…
یونائیٹڈ نیشن ہو، او آئی سی، ایس سی او، برکس یا سارک ، انسانوں کی مجموعی سوچ معاشی، معاشرتی، سیاسی، دفاعی اور ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے سے قاصر ہے - پوری دنیا مل کر بھی غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں معصوم شہریوں کے قتل اور بر بریت کو نہیں!-->…
یونائیٹڈ نیشن ہو، او آئی سی، ایس سی او، برکس یا سارک ، انسانوں کی مجموعی سوچ نے مسئلے کو سلجھانے کی بجائے الجھا کر دنیا کو ہمیشہ نقصان ہی پہنچایا ہے- اکٹھے بیٹھ کر آج تک امن یا ترقی کا منصوبہ نہیں بنا-پنسلین ہو یا ریڈیو، بلب ہو یا ٹیلیفون!-->…
انفارمیشن وہ پیمانہ جو کسی بھی مسئلے کے ممکنہ متبادل حل کو ڈھونڈنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے-انفارمیشن کی اصطلاع دنیا کو سمجھنے کی بنیادی اکائی ہے کیونکہ اس کو استعمال کر کے آپ کسی ایک فزیکل سسٹم کے دوسرے فزیکل سسٹم سے باہمی بات چیت کرنے!-->…
نیویارک کے ہیلتھ میئر نے کل ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا نفسیاتی بیماریوں کی جڑ ہے- سوشل میڈیا ایسے رجہانات کی پرورش کر رھا ہے جو معاشروں کو دیمک کی طرح کھا رھیں ہیں -سوشل میڈیا اور جھوٹ کاتال میل بربادی کا بہترین نسخہ ہے- معاشرے،!-->…
ٹویٹر ایپ جیسے ہی کھولتے ہیں ، ایک عجیب منظر ملتا ہے- بحث، دلائل، گالیاں، غصہ- جیسے ہی ایپ بند کرتے ہیں سکون سا ھو جاتا ھے- ان دو لگے بندے فقروں کا استعمال بہت عام ہے" مورخ لکھے گا اور وقت بتائے گا"- مورخ تاریخ مرتب کرنے والے کو کہتے ہیں -!-->…
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔
نجی ٹی وی "جیو نیوز" کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی اسیر رہنما صنم جاوید کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف!-->!-->!-->…
ہلکا پھلکا تجزیہووٹ اور ادھار کوئی بھی خوشی سے نہیں مانگتا- دونوں ضرورتمند ہوتے ہیں -غریب کو ادھار پیٹ کی بھوک مٹانے کے لئے چاہئیے- امیدوار کو طاقت کا ٹیکہ چاہیے-ووٹروں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں جو وہ الیکشن کے لئے سنبھال کے رکھ!-->…
کسی بھی نظام سے مستفید ہونے والوں کو کم کرتے جایئں وہ نظام سکڑتا جائے گا- عالمی شہرت یافتہ کتاب " قومیں کیوں فیل ھوتی ہیں" کا مرکزی خیال یہی ہے- کتاب میں دو الفاظ " extractive" اور "inclusive" کا ذکر مصنف بار بار کرتے ہیں- مطلب عوام کو!-->…
اسلا م آباد ( جنوری 24 ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں- دہشتگردوں کیخلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا!-->…
دنیا کی سب سے دلچسپ کہانی انسان کی اپنی کہانی ہے- گو کہ یہ کہانی قدرت لکھتی ہے لیکن انسان اپنے frہاتھ سے بھی اس میں کئی ابواب لکھتا ھے-اپنی کتاب زندگی کا مطالعہ بہت آسان ہے - اس کہانی میں دنیا کے سارے فلسفے، سارے علم پنہاں ہیں- اس کہانی کا!-->…
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰آج بُدھ،17جنوری،2024،حیدرآباد(سندھ) سے مُنسلک"فروُغِ علم" میں سرگرداں،ایک ایسے مُجاہد ،جناب مرزا عابد عباس،کا۰۰۰۰۰۰۰!"یوُمِ وفات"(برسی)کا دن ہے، جنھوُں نے ساری عُمر"علم" کے چراغ روُشن کرنے میں گُزار!-->…
آج نیویارک ٹائم میں ایک آرٹیکل چھپا ہے کہ جس کا مفہوم ہے "غزہ سے پاکستان تک کے تنازعات میں ایران کیوں ھر جگہ کیوں نظڑ آتا ہے"؟ آرٹیکل لکھنے والے الاحسن لکھتے ہیں کہ
ایرانی رہنماؤں نے "آگے کی دفاعی حکمت عملی "-" forward defense strategy"!-->!-->!-->…
عالمی میڈیا تصدیق کر رھا ھے کہ پاکستان نے منگل کے روز پاکستان میں داغے گئے ایران کے حملوں کا بھرپور فوجی جواب دیا ہے - ایران میں بلوچ لیبریشن آرمی جو کہ دھشت گرد تنظیم ھے اس کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا -اطلاعات ہیں کہ نجیب عرف بی کے جو کہ!-->…
ایک تبصرہ
ایران پر امریکی اقتصادی پابندیاں ایرانی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہوئی ہیں، جس کا بہت زیادہ انحصار تیل کی برآمدات پر ہے۔ ایران کو ذہن میں رکھنا چاہیے، ایرانی معیشت کی زبوں حالی اور ایران کی حماس، حوثیوں اور افغانستان میں دہشت!-->!-->!-->…
پیپلن، ایک کتاب ہر ایک کو پڑھنی چاہیے۔ یہ مشہور ناول ہے جو ہنری چارری (1906 - 1973) کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے جو قتل کے مجرم تھے۔ یہ تمام تر مشکلات کے خلاف ہمت کا ثبوت ہے۔ وہ 14 سال (26 اکتوبر 1931 سے 18 اکتوبر 1945) تک جیل میں رہے۔ آخر!-->…
ایک تجزیہصرف دو دن پہلے ہندوستان کے وزیر خارجہ جئے شنکر نے ایران کا دورہ کیا اور باضابطہ طور پر کہا کہ علاقائی رابطے ہندوستان ایران تعلقات کا ایک اہم ستون رہا ہے، اور قدرتی طور پر آج کی بات چیت کے ایجنڈے میں نمایاں تھا۔ وسطی ایشیا،!-->…
ایران - بھارت کے اچھے تعلقات ہیں - روس بھی ایران کا دوست ہے اور روس کے بھارت سے بھی بہتر تعلقات ہیں- ایران کی شام سے دوستی بھی ہے اور ایراق سے بھی -ترکی نے کبھی کوئی وضاحت نہیں کی کہ کس کا خاص دوست ھے اور کس کا عام -چین کی بھارت سے نہیں!-->…
پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان میں ایرانی سفیر جو اس وقت ایران کا دورہ کر رہے ہیں شاید فی الحال واپس نہ آئیں۔ ہم نے ان تمام اعلیٰ سطحی دوروں کو بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو آنے والے دنوں میں!-->…
ایک تجزیہعالمی نظام کی سب سے بے توقیر چیز کمزور ریاستیں، اور غریب عوام ھے - عالمی نظام میں, NATO, G UNSC, OPEC, WTO تگڑے ممالک کے اتحاد جو ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں-ول ڈیورنٹ ( will durrant)کی کتاب lessons of history کے پہلے!-->…
واضح: وزارت خزانہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پہلا جائزہ مکمل کیا اور فوری طور پر SDR 528 ملین (تقریباً 700 ملین امریکی ڈالر) کی تقسیم کی اجازت دیتا ہے جس سے SBA کے تحت کل ادائیگیاں 1.9 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ جاتی!-->…
امریکی وزیر دفاع نے ایک عوامی بیان میں کہا ہے کہ امریکی، برطانیہ کی افواج نے یمن کے حوثی جنگجوؤں کے خلاف فضائی، بحری جہاز اور آبدوز حملے شروع کیے ہیں جو ہتھیاروں کے ذخیرے، فضائی دفاع اور لاجسٹک تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔علی الصبح یمنیوں!-->…
کراچی: شہر قائد کی سڑکوں پرنظرآنے والی پنک بسیں اب تربیت یافتہ خواتین چلائیں گی- حکومت سندھ کے ذیلی ادارے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے 18 خواتین ڈائیورز کو تربیت دی جارہی ہے۔ان خواتین کو ڈیزل ہائبرڈ ، الیکٹرک ہائبرڈ اور مکمل الیکٹرک!-->…
ایڈن پارک (نیوزی لینڈ ) نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اووروں میں 226 رنز بنائے- پاکستان کی ٹیم 18 اووروں میں 180 رنز بنا کر آؤٹ ھو گئی - بابر اعظم نے 57 رنز بنائے-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سونمیانی میں مشق البیزا سوئم (III) کا مشاھدہ، مشقوں کے دوران مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹمز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی آرمی ایئر ڈیفنس کور کی آپریشنل تیاریوں اور اہداف کی!-->…
معیشیت یا دفاع میں سے ایک بھی کمزور ھو تو دوسرا خود بخود کمزور ہو جاتا ہے، خاص طور پر جب ایک ہمسائیہ بھارت اور دوسرا افغانستان ہو-کلیہ بہت سادہ ہے، پیسہ محفوظ ہاتھوں میں کھیلتا ہے- پیسہ انفرادی ہو، گروہی یا ریاستی کبھی خطرے کی طرف نہیں!-->…
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اتوار کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں مسلسل چوتھی مرتبہ کامیابی حاصل کر لی ہے۔اتوار کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اُن کی اتحادی جماعتوں نے!-->…
پہلے پانچ رکنی بنچ نے چار ایک سے تا حیات نااہلی میاں نواز شریف کوُسنائی تھی لیکن آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سات رکنی بنچ نگ پانچ جنوری محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا - اس طرح میاں نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تا حیات ناہلی!-->…
ایران نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسے علاقائی امن کے لیے ایک خفیہ امریکی تجویز موصول ہوئی ہے، جسے سعودی عرب نے پیش کیا تھا، جس میں جنگ کو نہ پھیلانے کے ساتھ ساتھ خطے میں امن پر توجہ دی گئی تھی۔
ایران نے ثالثی کو جوابدیتے ہوئے کہا کہ یہ!-->!-->!-->…