کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

شعیب ملک نے دوسری شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
شادی چند روز قبل کراچی میں ہوئی