چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Category

بین الاقوامی

فلسطین اوسلو ون معاہدے کے تحت اسرائیل کو تسلیم کرچکا ہے

پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیاجانا ایک بہت ہی حساس اور جذباتی معاملہ ہے۔ اس حوالے سے سیکڑوں سیاسی، تاریخی اور سماجی فیکٹرز کارفرما ہیں۔ اس حوالے سے مزید جو چیز بہت اہم ہے وہ یہ ہے کہ ( اسرائیل کو) تسلیم کیے جانے پرغور کرنا

پاکستان میں سعودیہ اور خلیجی ممالک 6ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے ۔

پاکستان میں سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک 2028تک زرعی کارپوریٹ فارمنگ میں 6ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرینگے . خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت زراعت ، معدنیات، آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی خصوصی سرمایہ کاری

امریکہ کا انکشاف 3 نہیں 6 ملزم ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث

امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی کیمرہ ویڈیو کی بنیاد پر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ملزمان نے ایک نہیں بلکہ 2 گاڑیاں استعمال کیں اور نجر کا قتل پہلے رپورٹ کیے گئے واقعہ سے کہیں زیادہ منظم

شبمان گل بھارت کے تیز ترین سنچری میکر بن گئے۔

شبمان گل آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں مسلسل دوسری سنچری بنا کر شیکھیر دھون کا نو سال ریکارڈ توڑ دیا ۔ انہوں نے 35 اننگز میں چھ سنچریاں بنا کر بھارت کے تیز ترین سنچری میکر کا اعزاز بھی حاصل کر لیا

بین اسٹوکس کا ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کا اعتراف ۔

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے قائد بین اسٹوکس کا ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کا اعتراف کیا ھے ۔ انکا کہنا ھے کہ سر پر سے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے وہ گنجا پن کے قریب تھے تاہم پھر انہوں نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروایا ۔ انکا مزید کہنا تھا انہیں دیکھ کر دیگر انگش

پرینیتی چوپڑا کی مہندی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔

پرینیتی چوپڑا کی مہندی کو خصوصی توجہ حاصل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ شادی کے موقع پر اداکارہ کے روایتی بھارتی دلہنوں کی طرح مہندی سے پورے بھرے ہوئے ہاتھ نہیں تھے بلکہ صرف ہاتھوں کے پچھلی طرف ہلکی پھلکی سی مہندی لگی نظر آئی۔ اس سے قبل گزشتہ

کولکتہ پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی کا پلان بنا لیا۔

کولکتہ پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کے لے پلان تشکیل دے دیا۔ کولکتہ میں گرین شرٹس نے 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش اور 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلنا ہیں ۔ کولکتہ پولیس چیف کا کہنا ھے کہ پاکستان ٹیم کیلے موثر اور

نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس کا پاکستان میں نیا کارنامہ

نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے ہنزہ کی بلند پہاڑی سے عطاء آباد جھیل کے قریب چھلانگ لگا کر محفوظ لینڈنگ کی۔ لینڈنگ کے بعد نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت کے لیے محفوظ اور بہترین ملک ہے۔

ایئر ایشیا کی 3 پروازوں میں ہنگامی صورتحال، ایمرجنسی لینڈنگ کروا لی گئ۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئر ایشیا کی پرواز ایف ڈی 319 نے ہفتے کی دوپہر 2 بج کر 5 منٹ پر بینکاک ایئر پورٹ سے کوالالمپور کے لیے ٹیک آف کیا۔ اڑان کے 20 منٹ بعد ایئر بس اے 320 طیارہ 845 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 31 ہزار فٹ کی بلندی

شادی میں شرکت کے لئے ثانیہ مرزا ادے پور پہنچ گئیں۔

ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا گرام کی اسٹوری پر پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں پرینیتی چوپڑا ثانیہ مرزا کو زور سے جپھی ڈالے نظر آ رہی ہیں۔ سابق بھارتی ٹینس اسٹار نے پرینیتی چوپڑا کو شادی کی مبارک باد

ایران سستی گیس اور پیٹرول کی پیش کش۔

نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کردیا ہے اور ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیش کش پر غور کر رہے ہیں، گیس سپلائی 20 فیصد کم ہوئی، سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کرنا پڑیگی، کھانا بنانے

راکھی ساونت کے سبب اپنی شادی منسوخ کرنی پڑ گئی۔تنوشری دتہ کا انکشاف۔

39سالہ تنوشری دتہ نے چونکا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ یاد رہے کہ راکھی ساونت آج کل اپنے سابق شوہر عادل خان درانی پر متعدد الزامات لگانے کے سبب خبروں میں ہیں۔ اب تنوشری دتہ بھی راکھی کے خلاف اور عادل خان درانی کی حمایت میں سامنے

مشہور کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس فوج میں شامل۔

سوشل میڈیا پر سوگا نے لکھا کہ میں ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی پوری کروں گا اور واپس آؤں گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چونکہ جنوبی کوریا اب بھی تکنیکی طور پر شمالی کوریا کے ساتھ جنگ ​​میں ہے اور جنوبی کوریا میں تمام صحت مند مردوں کو 28 سال کے

روس پر جاسوسی کا الزام 5 افراد پر جرم عائد۔برطانیہ

برطانوی میڈیا کے مطابق 5 بلغاریائی شہریوں اورلن روسیو، بیزیر دزامبازوو، کیٹرین ایوانوا، ایوان اسٹویانوو اور وانیا گیبیرووا پر اگست 2020ء سے فروری 2023ء کے درمیان معلومات اکٹھی کرنے کی سازش کا الزام ہے، یہ الزامات میٹرو پولیٹن پولیس کی

ایک اور سکھ رہنما قتل بھارت سے کینڈا ویزہ سروسز بند

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے پر کینیڈا اور بھارت میں تنازع شدت اختیار گیا جبکہ کینیڈا میں مقیم خالصتان تحریک کے ایک سکھ رہنما سکھدول سنگھ عرف سکھا ڈونیکے کو کینیڈا کے شہر ونی پگ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے. بھارت نے

YouTube نے تخلیق کاروں کو ویڈیوز بنانے اور پلیٹ فارم پر وسیع تر سامعین تک پہنچنے میں مدد کرنے کے لیے…

YouTube نے تخلیق کاروں کو ویڈیوز بنانے اور پلیٹ فارم پر وسیع تر سامعین تک پہنچنے میں مدد کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے نئے ٹولز کا اضافہ کیا ہے۔ ویڈیو پلیٹ فارم، الفابیٹ-گوگل چھتری کے نیچے، ایک نئی تخلیقی AI خصوصیت کو چھیڑا جس کو

امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے انڈین پروپیگنڈا کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے…

امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کیا یو ایس اے مکمل طور پر کینیڈا کے ساتھ کھڑا ہے اور یو ایس اے کینڈین خدشات پر انویسٹیگیشن کو قریب سے دیکھ رہا ہے https://youtu.be/ZEGlU2vbBo8?si=pLyY5sFmV_9wc-5j

کینیڈا انڈیا تنازعے پر مغربی ممالک کشمکش کا شکار

کینیڈا اور انڈیا کے سفارتی تعلقات ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد تنازعات میں گِھر گئے کینیڈا بھارت تنازعے پر مغربی دنیا میں تقسیم پیدا ہونے کے قوی امکانات کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اس وقت سوال اٹھ رہے ہیں کہ انڈیا کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت

اسلامی لباس نہ پہننے پرخواتین کو سزائیں دینے کا بل منظور۔ایران۔

اسلامی ضابطۂ لباس کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو زیادہ سے زیادہ 10 سال تک قید کی سزا دی جا سکے گی اور ان پر جرمانہ بھی عائد کیا جاسکے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق بدھ کے روز اراکین اسمبلی نے آزمائشی بنیادوں پر قانون سازی کی 3 سال کی مدت کی

مہسا امینی اور ایلون مسک یورپی یونین کے اعلیٰ حقوق کے انعام کیلئے نامزد۔

یورپین پارلیمنٹ کے تین سب سے بڑے سیاسی گروپوں میں سے ہر ایک نے مہسا امینی کو رواں سال سخاروف انعام کے لیے نامزد کرنے کی حمایت کی اور اس لیے وہ نامزد امیدواروں کی فہرست میں سب سے آگے ہیں جو دسمبر میں پیش کیا جائے گا۔ یورپین پارلیمنٹ کے

ریسلنگ کا نیا انداز مسافر ٹرین پر ریسلنگ کا میچ۔

جاپان میں ایک تیز رفتار بُلٹ ٹرین کے اندر مسافروں کے درمیان ہی ریسلنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای طرز کا یہ میچ ٹوکیو میں قائم ڈی ڈی ٹی پرو ریسلنگ نے 75 مسافروں سے بھری بوگی میں منعقد کرایا۔

ڈالر مزید سستا

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہونے کے بعد 293 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا

فٹبالر لیونل میسی کو پیزا کے بد ترین انتخاب پر مذاق کا نشانہ بنا دیا گیا۔

حال ہی میں لیونل میسی کی جانب سے پیزا کے انتخاب کو بدترین قرار دیا گیا اور سوشل میڈیا پر ان کی پسند کا مذاق بھی اڑایا گیا۔ لیونل میسی نے حال ہی میں جیسے ہی اپنے کھانے کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تو یہ تیزی سے انٹرنیٹ ٹرولنگ کا نشانہ

ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے گھروں پر چھاپے ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ ذخیرہ کیے گئے ڈالروں کی برآمدگی کے لیے ایف آئی اے اور حساس ادارے اب گھروں پر چھاپے ماریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایکسچینج کمپنیز سے حاصل

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت کو تباہ کرنا چاہتا ہے اس لے الیکشن لڑوں گا۔جوبائیڈن

نیویارک میں ایک فنڈ ریزر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ اپنی عمر پر توجہ مرکوز رکھتا ہوں لیکن دوبارہ انتخاب لڑ رہا ہوں کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ میرے تجربے نے

امریکی حکومت کا کیپٹل ہل پر حملے کے ذمہ دار ٹرمپ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف گھیرا تنگ

6 جنوری 2021 کو کیپٹل ہل پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل بلڈنگ پر حملہ کیا حملے کے بعد ٹرمپ اور ان کے حامیوں کے مواخذے اور تفتیش کا عمل شروع کر دیا ٹرمپ کا عوام کو اکسانے اور ان کے ساتھیوں پر سرکاری املاک کو نقصان

بیٹے نے باپ کو ذہنی دباؤ سے نکال لیا۔

شاہ رخ خان اداکار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب میں پہلے دن فلم ’پٹھان‘ کے سیٹ پر گیا تو بہت مختلف قسم کے جذبات کا شکار تھا اور مجھے شک تھا کہ 3 برس کے وقفے کے بعد میں بہتر پرفارمنس نہیں دے سکوں گا۔ اُنہوں نے بتایا کہ ایسی

جاپان میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں اضافہ۔

سرکاری ڈیٹا کے مطابق ہر 10 میں سے 1 جاپانی شہری کی عمر 80 سال سے زائد ہو گئی، پہلی مرتبہ 10 فیصد سے زائد جاپانی 80 یا اس سے زائد عمر کے ہو چکے ہیں۔ جاپان میں 65 یا اس سے زائد عمر کی آبادی 29.1 فیصد ہو گئی ہے، 2040 تک جاپان کی بزرگ

لندن سے لاس اینجلس جا نے والی فلائٹ ہنگامی صورتحال کی وجہ سے واپس۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ورجن اٹلانٹک کی پرواز وی ایس 23 مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجکر 7 منٹ پر لندن کے ہیتھرو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے امریکا کے لاس اینجلس ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئی۔ بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ ٹیک آف کے نصف گھنٹے

ٹریفک میں پھنسی خاتون نے وقت گزاری کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔

بنگلورو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ٹریفک میں پھنسنے کے دوران اپنا وقت کا صحیح استعمال کیسے کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ تصویر پریا نامی صارف نے ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کی ہے

آسٹریلیا کو شدید گرمی کا سامنا۔

آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔ ستمبر کے اوسط درجہ حرارت سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی توقع ہے۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر (آج) کو درجہ حرارت 36

صدر ⁧‫ایردوان‬⁩ کی ٹوئٹر‬⁩، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ⁧‫إيلون مسک ‬⁩ سے ملاقات

صدر اردگان نے انہیں الیکٹرک کار ٹیسلا کی ساتویں فیکٹری ⁧‫ترکیہ‬⁩ میں قائم کرنے پیشکش بھی کی، صدر ایردوآن نے کہا "ڈیجیٹل ترکیہ" کے بعد اب جدید ٹیکنالوجی تعلیم سے آراستہ ترک نوجوانوں کی بڑی ہنر مند افرادی قوت دستیاب ہے

اسرائیل اور سعودیہ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش۔امریکہ

واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کوشش کا مقصد تبدیلی لانے والے معاہدے تک پہنچنا ہے۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، اسرائیل سفارتی تعلقات کا عمل فلسطین اور دیگر معاملات کے باعث پیچیدگی کا شکار ہے۔ امریکی وزیر

90 ٹن امداد لے کر سعودی طیارہ لیبیا پہنچ گیا

سعودی طیارہ امدادی سامان لے کر جدہ سے روانہ ہوا جس میں کھانے پینے کی چیزوں سمیت خیمے، مختلف قسم کے طبی آلات اور دیگر اشیاء موجود ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق امدادی سامان لیبیا میں متاثرینِ سیلاب میں تقسیم کیا جائے گا۔ دوسری جانب لیبیا

لیبیا میں اداکارہ شامی کے رشتے دار سیلاب کے بعد سے لاپتا ۔

عرب میڈیا کے مطابق شام کی مشہور اداکارہ مہا المصری کا ایک بھانجا، اس کی بیوی اور بچے سیلاب کے بعد سے لاپتا ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا ہے کہ سیلاب اور سمندری طوفان کی وجہ سے ان کا بھانجا، اس کی بیوی اور 4 بچے لاپتا ہوگئے

فاتح ایلوش یادیو 8 کروڑ مالیت کے گھر کے مالک بن گئے۔

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح اور معروف یوٹیوبر ایلوش یادیو نے اپنے نئے گھر کی ویڈیو جاری کی ہے۔ 25 سالہ یوٹیوبر نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دبئی میں ایک عالیشان ڈوپلیکس اپارٹمنٹ خریدا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں جلد آمد متوقع

نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔ لندن میں پریس کانفرنس میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ڈالر

قوانین کی خلاف ورزی رچرڈ اولسن کے لئے 3 سال قید بن گئ۔

پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر تین برس کی سزا سنادی گئی۔ سابق سفیر رچرڈ اولسن پر 93 ہزار 4 سو ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ 63 برس کے رچرڈ اولسن نے ذاتی مفادات حاصل کرنے کے

چین نے دو امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد

فوجی صنعتی کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور سینٹ لوئس، میسوری پر تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کا الزام ۔ "24 اگست، امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن اور سینٹ لوئس کی شاخ، میسوری، مرکزی ٹھیکیدار کے طور پر، تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی میں براہ