چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

پاکستان میں سعودیہ اور خلیجی ممالک 6ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے ۔


پاکستان میں سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک 2028تک زرعی کارپوریٹ فارمنگ میں 6ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرینگے .

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت زراعت ، معدنیات، آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت زراعت ، معدنیات، آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی، زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور سہولیات کی فراہمی کےلیے پلان کو حتمی شکل دی جاچکی اور ابتدائی کام مکمل کر لیاگیا

ذرائع کے مطابق زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کا آغاز ہو چکا اور ہزاروں ایکڑ اراضی زرعی فارم کیلئے الاٹ کی جاچکی اور اس پر جدید فارمنگ شروع ہو رہی ہے جبکہ معدنیات ، آئی ٹی اور توانائی کے شعبے میں بھی بڑے پیمانے پر غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاری متوقع ہے