وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

مہسا امینی اور ایلون مسک یورپی یونین کے اعلیٰ حقوق کے انعام کیلئے نامزد۔

یورپین پارلیمنٹ کے تین سب سے بڑے سیاسی گروپوں میں سے ہر ایک نے مہسا امینی کو رواں سال سخاروف انعام کے لیے نامزد کرنے کی حمایت کی اور اس لیے وہ نامزد امیدواروں کی فہرست میں سب سے آگے ہیں جو دسمبر میں پیش کیا جائے گا۔

یورپین پارلیمنٹ کے ایک گروپ نے ایلون مسک کو اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا۔

دیگر پارلیمانی گروپس نے افغانستان، جارجیا، نکاراگوا، پولینڈ، ایل سلواڈور اور امریکا سے سماجی کارکنوں کے ناموں کو نامزد کیا

You might also like