Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت کو تباہ کرنا چاہتا ہے اس لے الیکشن لڑوں گا۔جوبائیڈن

نیویارک میں ایک فنڈ ریزر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ اپنی عمر پر توجہ مرکوز رکھتا ہوں لیکن دوبارہ انتخاب لڑ رہا ہوں کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ میرے تجربے نے یوکرین اور کورونا جیسے بحرانوں سے نمٹنے میں مدد کی۔ بہت سے لوگ میری عمر پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں، میں سمجھتا ہوں اور مجھ پر یقین کریں، میں دیگر لوگوں سے زیادہ جانتا ہوں۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے مزید کہا کہ میں صدارتی الیکشن میں حصہ لے رہا ہوں کیونکہ 2024ء میں جمہوریت داؤ پر لگی ہوئی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کے لوگ جمہوریت کو تباہ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں

You might also like