Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

مشہور کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس فوج میں شامل۔

سوشل میڈیا پر سوگا نے لکھا کہ میں ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی پوری کروں گا اور واپس آؤں گا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق چونکہ جنوبی کوریا اب بھی تکنیکی طور پر شمالی کوریا کے ساتھ جنگ ​​میں ہے اور جنوبی کوریا میں تمام صحت مند مردوں کو 28 سال کے ہونے تک فوج میں خدمات انجام دینا ہوتی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اس بنیاد پر ایک عرصے سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت بی ٹی ایس کے اراکین کو سروس چھوڑنے کی اجازت دے سکتی کیونکہ یہ اراکین پہلے ہی اربوں ڈالر اپنے ملک کے لیے کما چکے ہیں اور انہیں یہی کام جاری رکھنے کی اجازت دینا زیادہ فائدے مند ہو گا

You might also like