وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Category

تازہ ترین

واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گیا

سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گیا۔ سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوری ٹرینڈ کر گیا۔ واٹس ایپ سروس پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ، یورپ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں ڈاؤن

آج سورج گرہن، بیت اللّٰہ میں نمازِ کسوف کی تیاریاں مکمل

آج سورج کو رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن ہوگا جو پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں دیکھا جائیگا، بیت اللہ میں نماز کسوف کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سورج گرہن ہوگا جو رواں سال کا دوسرا اور آخری

پاکستان: کورونا شرح 0 اعشاریہ 52 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

ارشد شریف کی میت آج پاکستان پہنچے گی

سینئر صحافی ارشد شریف کی میت آج پاکستان پہنچے گی۔ اس کی تصدیق مرحوم کی بیوہ نے کی ہے۔مرحوم کی بیوہ کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی تدفین جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔کینیا میں پاکستانی ہائی

کراچی والوں کیلئے مہنگی بجلی مزید کرنے کی منظوری دیدی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے تحت چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری

پرندوں کی چہچہاہٹ سننے سے لوگوں کے ڈپریشن میں کمی ،تحقیق میں تصدیق

فطرت کے قریب رہنا انسان کی ذہنی صحت پر نہایت مثبت اثرات مرتب کرتا ہے، اور حال ہی میں ایک اور تحقیق نے اس کی تصدیق کردی جس میں دیکھا گیا کہ پرندوں کی چہچہاہٹ سننے سے لوگوں کے ڈپریشن میں کمی واقع ہوئی۔جرمنی میں ہونے والی تحقیق سے پتا چلا ہے

شادی میں دولہے نے روپوں کا سب سے بڑا ہار پہن لیا

بعض دلہنیں اور دولہے شادیوں پر دوسروں کو حیران کرنے کے لیے عجیب و غریب کام کر جاتے ہیں، ایسے ہی ایک دولہے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے واقعی لوگوں کو حیران کر دیا۔ایک شادی میں دولہے نے روپوں کا اتنا بڑا ہار پہنا ہوا تھا کہ اسے پکڑنے اور

گھنگھریالے بالوں کو سیدھا کرنے والی خواتین کے لیے شدید خطرہ

گھنگھریالے بالوں کو سیدھا کرنے کے لیے اکثر خواتین کیمیکلز اور مشینوں کا استعمال کرتی ہیں، تاہم اب ایسی خواتین کے لیے شدید خطرہ سامنے آیا ہے۔ امریکا میں رحم کا کمیاب اور شدید کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس میں بالوں کو سیدھا کرنے

ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ا دکھ ہے، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی جانب سے سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات کو بلند کرے، اور ان کے

ماہرین نے جنک فوڈ کھانے کا وقت بتا دیا

دن بھر کی ڈائٹ کے بعد جب شام کا وقت قریب آتا ہے تو ہمت جواب دے دیتی ہے اور ہم غیر صحت بخش غذاؤں کی جانب تیزی سے راغب ہوجاتے ہیں۔کئی افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ وزن کم کرنا چاہتے ہیں مگر جنک فوڈ نہیں چھوڑ سکتے تو پریشان نہ ہوں ماہرین نے آپ

کرکٹر عمر اکمل کی طبیعت خراب ، اسپتال میں داخل

پاکستان کے کرکٹر عمر اکمل کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کیا گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔عمر اکمل کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں ڈرپ

وکی کوشل مجھے ’ گھبراہٹ کا شکار شخص‘ کہتے ہیں، کترینہ کیف

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے حال ہی میں اپنے انٹرویومیں انکشاف کیا ہے کہ وکی کی نظر میں وہ ایک گھبراہٹ کا شکار شخص ہیں۔انہوں نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں وکی کوشل کے ساتھ اپنی شادی اور ازدواجی زندگی کے حوالے سے بات

روس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

روس کے شہر ارکتسک میں سکھوئی 30 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایس یو 30 طیارہ ایک رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا تاہم آخری اطلاعات تک کسی شہری کی ہلاکت کی

وزیراعظم آج سعودی عرب کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف 24 اکتوبر 2022 سے ریاض کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دارلحکومت ریاض میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد سے ملاقات میں دونوں

ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے۔دیوالی ہندو مذہب کا ایک اہم تہوار ہے اور اسے ’روشنیوں کے تہوار‘ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس تہوار کے موقع پر دیے اور موم بتیاں روشن کی جاتی ہیں جو کہ روشنی کے

امریکی ڈالر کا اڑان بھرنے کا سفرجاری،ڈالر 16 پیسے مزید مہنگا

امریکی ڈالر کا اڑان بھرنے کا سفر مسلسل جاری ہے، جبکہ پاکستانی روپیہ آئے دن اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر نے اپنی پرواز جاری رکھی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں

پاکستانی صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو نیروبی میں گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ارشد شریف کی موقت کی تصدیق ان کی اہلیہ کی جانب سے ٹوئٹر پر کر دی گئی ہے، جوایہ صدیقی نے ٹوئٹ میں لکھا کہ آج میں نے اپنا دوست، شوہر اور پسندیدہ صحافی کھو دیا

شاندارپرفارمنس پر انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کیلئے پیغام

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں کوہلی کی شاندار بلے بازی پر جہاں کرکٹ شائقین ان کی تعریفیں کر رہے ہیں وہیں ان کی اہلیہ اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں ویرات

بالوں سے محروم افراد کے لیۓ خوشخبری، گنج پن سے نجات ممکن ہوگیا

جاپانی محققین نے بالوں سے محروم افراد کو گنج پن کی پریشانی سے نجات کی نوید سنادی، ایسی شافٹس تیار کرلی گئی ہیں جس سے بالوں کو گرنے سے بچایا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے جاپانی محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے لیبارٹری میں کامیابی سے بالوں کی شافٹس

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے کمائی کے تمام ریکارڈ تور دیے

لاشاری فلمز اور انسائیکلومیڈیا کا شاہ کار دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے دوسرے ہفتے کے صرف پہلے جمعے کو تمام ریکارڈ توڑ کر 2 کروڑ 55 لاکھ روپے کمائے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے صرف ایک ہفتے میں سات بڑی پاکستانی فلموں

بالی وڈ کے اسٹار امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیٹ پر تیز دھار چیز بائیں ہاتھ پر لگنے سے نس کٹ

بلیک ٹی پینے والوں کی عمر دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے:تحقیق میں انکاشاف

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی چائے (بلیک ٹی) پینے والے نہ صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی عمر بھی دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے۔یہ تحقیق برطانیہ میں امریکا کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی۔

آئی او ایس 10 اور 11 پر کام کرنے والے آئی فونز پر واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن 

کیا آپ پرانے آئی فون کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اپنا فون یا آئی او ایس ورژن کو اپ ڈیٹ کرلیں، ورنہ واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ 24 اکتوبر کے بعد آئی او ایس 10 اور 11 پر کام کرنے والے آئی فونز پر واٹس ایپ کو استعمال کرنا

سلمان خان بگ باس 16 سے آوٹ، اب کرن جوہر میزبانی کریں گے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے باعث انہوں نے رئیلٹی گیم شو بگ باس 16 کی میزبانی سے رخصت طلب کرلی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کی گزشہ کچھ دنوں سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث وہ گزشتہ کئی قسطوں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی۔بھارت نے پاکستان کا 160 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کیا اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست

بھارتی سُپر اسٹار سلمان خان کی صحت میں بہتری

ڈینگی کا شکار ہونے والے بھارتی سُپر اسٹار سلمان خان اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی بخار کی وجہ سے آرام کر رہے ہیں اور ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ اس حوالے سے اداکار کے منیجر نے بتایا ہے

ہوسکتا ہے لانگ مارچ اسی ہفتے ہو جائے:عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے لانگ مارچ اسی ہفتے ہو جائے۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کیا

چینی صدر شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہو گئے

چینی صدر شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، چینی صدر شی جن پنگ مزید 5 سال کے لیے چین کے حکمران رہیں گے۔گریٹ ہال میں چینی صدر شی جن پنگ نے نئی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی، چین میں 2 بار سے زائد صدارت کے عہدے پر پابندی تھی، گزشتہ روز

فوٹوگرافر نے جنگل میں‌ ایک دل دہلا دینے والی تصویر کھینچ لی

انٹرنیٹ پر ایک دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے جو لتھوانیا کے ایک فوٹوگرافر نے ایک مقابلے کے لیے قریبی جنگل میں‌ کھینچی تھی۔جب یوگنیجس نامی فوٹوگرافر کی کھینچی گئی یہ تصویر انسٹاگرام پر اپ لوڈ ہوئی تو صارفین نے اسے ’ہارر‘ فلموں کا

آئی سی سی نے بابر اعظم کو “بادشاہ بابر” کا خطاب دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نئے خطاب سے نوازتے ہوئے “بابر اعظم” قرار دے دیا۔آئی سی سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ سر پر تاج پہنے تخت پر براجمان

ٹوئٹر کے 75فیصد ملازمین کو ملازمتوں سے برطرف کردیا جائے گا:ایلون مسک

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی خریداری کے بعد اس کے ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے فیصلہ کیا ہے کہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کیساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہو کر ایک لاکھ

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نا گھبرانے والی بات ہے، وزیراعظم شہباز شریف

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران نیازی، تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا، یہ کوئی خوشی کا نہیں لمحہ فکریہ ہے۔ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نا گھبرانے والی بات ہے، لانگ مارچ کے دوران قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، سرٹیفائیڈ

بھارت کے خلاف میچ میں پلیئنگ الیون کا فیصلہ وکٹ دیکھ کر کریں گے، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں پلیئنگ الیون کا فیصلہ وکٹ دیکھ کر کریں گے۔پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے پری میچ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ بارش اور موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔  جتنا بھی میچ ہوگا اس کے

کیلی فورنیا میں تیزی سے کپڑے تہ کرنے والا روبوٹ پیش

سپیڈ فولڈنگ نامی یہ ربوٹ ایک گھنٹے میں اندازا 30سے 40کپڑے طے کر سکتا ہے،محققینامریکا میں محققین نے تیزی سے کپڑے تہ کرنے والا روبوٹ پیش کردیا۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکیلے کی محققین کی ٹیم کے مطابق اسپیڈ فولڈنگ نامی یہ ربوٹ ایک گھنٹے میں

دیوالی پارٹی میں ملائیکہ اروڑہ کی کالی ساڑھی کے چرچے

بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ و ماڈل گرل ملائیکہ اروڑہ کالی ساڑھی پہن کر فیشن ڈیزائنر و فلم میکر منیش ملہوترا کے ہاں دیوالی پارٹی میں پہنچ گئیں۔سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑہ اکثر اپنے لباس اور جاذب نظر ہونے کی بنا پر

عاطف اسلم کے گیت مون رائز کا ٹیزر جاری

پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے گیت مون رائز کا ٹیزر جاری ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم کے نئے گانے مون رائز کا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔گانے کی ویڈیو میں عاطف اسلم کے ہمراہ ہالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن کو بھی

سعودی عرب،فالکن میلے میں ایک لاکھ 67 ہزار ریال میں 3 باز فروخت

سعودی عرب،فالکن میلے میں1لاکھ 67 ہزار ریال میں 3 باز فروخت کئے گئے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ریاض میں فالکن کلب کے زیر انتظام باز میلے میں3باز 1 لاکھ 67 ہزار ریال میں فروخت کیے گئے۔ میلے میں شرکت کے لیے مملکت کے مختلف

بالوں کے لیے مصنوعات کینسر کاسبب بن گیا،امریکی خاتون کا لوریئل پر مقدمہ

امریکی خاتون نے فرانسیسی کاسمیٹکس کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جینی مچل نامی امریکی خاتون نے نے الزام عائد کیا ہے کہ فرانسیسی کاسمیٹکس کی بڑی کمپنی لوریل کی بالوں کو سیدھا کرنے والی مصنوعات

 چیونگ گم چبانا صحت  کے لیے مفید قرار

آپ نے وزن کم کرنے کے بہت سے نسخے آزمائیں ہوں گے اور بہت سے مشورے بھی حاصل کیے ہوں گے لیکن جاپانی محققوں کا خیال ہے کہ وزن کم کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا چیونگ گم چباتے ہوئے پیدل چلنا۔طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ چیونگم ہماری صحت کے اس وقت اچھی

 ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی

 ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی۔ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق ایک بجے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ آسٹریلیا کے میلبرن گراؤنڈ میں ہو گا تاہم میچ کے دوران بارش

نور بخاری کا اپنے خلاف قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف

نور بخاری نے ماضی میں اپنے خلاف قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف کر دیا۔نور بخاری نے نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں پیشہ ورانہ حسد کا شکار ہو چکی تھی، ایک بار شوٹنگ کے دوران مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا، کسی نے شوٹنگ کے دوران

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ بگ باس کے آنے والے ایپی سوڈز میں میزبانی نہیں کر سکیں گے۔سلمان خان کی طبیعت گزشتہ کچھ دنوں سے ناساز تھی،

الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ کیوں روک کر بیٹھا ہوا ہے؟ اسد عمر

اب کیا کھچڑی پک رہی ہے؟پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کا سوال پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری نہ کرنے پر سوال اٹھا دیا۔سماجی رابطے کی

انڈونیشیا: کھانسی کے سیرپ میں بچوں کے لیے مہلک کیمیکل کا انکشاف

انڈونیشیا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ اکیوٹ کڈنی انجری (اے کے آئی) سے مرنے والے بچوں کی تعداد 99 سے بڑھ کر 133 ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت بڈی گنادی صادقین کا کہنا ہے کہ کڈنی کے زخم سے ہونے والی اموات کی تعداد

ایک بار پھر برطانیہ میں نئے وزیراعظم کی دوڑ کا آغاز ہو گیا

برطانوی وزیر اعظم لزٹرس کے مستعفی ہونے کے بعد ایک بار پھر برطانیہ میں نئے وزیراعظم کی دوڑ کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس دوڑ میں رشی سونک سب سے مضبوط پوزیشن پر ہیں جبکہ سابق وزیراعظم بورس جانسن بھی اس نئی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں، جبکہ کنزرویٹو

سٹینفورڈ یونیورسٹی کا144 پاکستانیوں کو دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل کرنے کا اعلان

سٹینفورڈ یونیورسٹی نے 144 پاکستانیوں کو دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل کر لیا۔اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی جاری کردہ دنیا کے ٹاپ %2 سائنسدانوں کی فہرست میں 144 پاکستانی پروفیسرز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسٹینڈ فورڈ کی 2022 کی فہرست میں مختلف

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی لسٹ میں گرے سے وائٹ، جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم کردار

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر نے کی۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں جاری ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے

ماہرین نے آلو کو نئی طاقتور اینٹی بائیوٹک قرار دے دیا

آلو ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ اور ایک عام سبزی ہے، حال ہی میں ماہرین نے اس کے اجزا میں طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق یورپی ماہرین کئی سال کی تحقیق کے بعد دنیا بھر میں استعمال ہونے والی سب سے عام سبزی

معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے:عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔عالمی بینک نے کہا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، نقصانات کے تخمینے کے بعد ہی امداد کی رقم کا فیصلہ ہو پائے گا،