Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

بالی وڈ کے اسٹار امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیٹ پر تیز دھار چیز بائیں ہاتھ پر لگنے سے نس کٹ گئی۔امیتابھ بچن نے بتایا کہ نس کے کٹنے پر خون بہنا شروع ہوگیا، مجھے فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا جہاں زخمی کی مرہم پٹی کی گئی، میرا بروقت علاج سیٹ پر موجود ٹیم کی مدد سے مکمل ہو پایا۔بلاگ میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ڈاکٹروں نے مجھے مکمل آرام کرنے اور ٹریڈ مل پر نہ چلنے کی ہدایت کر دی ہے۔

You might also like