Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

ٹوئٹر کے 75فیصد ملازمین کو ملازمتوں سے برطرف کردیا جائے گا:ایلون مسک

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی خریداری کے بعد اس کے ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹوئٹر کے 75فیصد ملازمین کو ملازمتوں سے برطرف کردیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق ادارے میں 7ہزار 500 ملازمین کام کرتے ہیں جن میں سے تقریباً 5625 ملازمین اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے جنہیں کچھ ماہ میں مرحلہ وار گھر بھیج دیا جائے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹوئٹر کی موجودہ انتظامیہ آئندہ سال کے آخر تک کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں میں سے تقریباً 800ملین ڈالر کم کرنے کے منصوبے پر بھی غور کررہی ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ کمپنی نے اپنے ملازمین کو فی الحال یہی بتایا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر ملازمین کو نوکری سے برخاست نہیں کررہی تاہم دستاویزی شواہد اس کے برعکس ہیں۔

You might also like