چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے:عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔عالمی بینک نے کہا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، نقصانات کے تخمینے کے بعد ہی امداد کی رقم کا فیصلہ ہو پائے گا، اب تک دوارب ڈالر کا ہی اعلان ہوا ہے،عالمی بینک نے مزید کہا ہے کہ سمجھتے ہیں کہ سیلاب کے بعد اقتصادی صورتحال کی وجہ سے ریفارمز کرنا مشکل ہوں گے، لیکن معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔

You might also like