وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

عاطف اسلم کے گیت مون رائز کا ٹیزر جاری

پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے گیت مون رائز کا ٹیزر جاری ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم کے نئے گانے مون رائز کا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔گانے کی ویڈیو میں عاطف اسلم کے ہمراہ ہالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔عاطف اسلم کے اخری گانے اجنبی کی ویڈیو میں اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے جلوے بکھیرے تھے۔مون رائز گانے کو عدنان قاضی کی ہدایت کاری میں تیار کیا گیا ہے جسے 27 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔عدنان قاضی نے بلال سعید، فرحان سعید، آئمہ بیگ اور جنید خان کی میوزک ویڈیوز بھی ڈائریکٹ کی ہیں۔

You might also like