‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

آئی او ایس 10 اور 11 پر کام کرنے والے آئی فونز پر واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن 

کیا آپ پرانے آئی فون کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اپنا فون یا آئی او ایس ورژن کو اپ ڈیٹ کرلیں، ورنہ واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

24 اکتوبر کے بعد آئی او ایس 10 اور 11 پر کام کرنے والے آئی فونز پر واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

ایپل نے ایک حالیہ اپ ڈیٹ میں صارفین کو آگاہ کیا کہ آئی او ایس 10 اور آئی او ایس 11 پر چلنے والے آئی فونز پر 24 اکتوبر سے واٹس ایپ سپورٹ ختم ہوجائے گی۔اس مقبول میسجنگ ایپ کو استعمال کرنے کے لیے کمپنی نے آئی او ایس کو اپ ڈیٹ کرنے پر زور دیا ہے۔WABetaInfo نے کچھ عرصے پہلے بتایا تھا کہ 24 اکتوبر سے آئی فون 5 اور 5 سی استعمال کرنے والے صارفین واٹس ایپ سپورٹ سے محروم ہوجائیں گے۔واٹس ایپ کے مطابق آپریٹنگ سسٹم کے پرانے ورژن کے لیے سپورٹ ختم کرنے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ مخصوص فیچرز پرانے سسٹم پر کام نہیں کرتے۔

You might also like