Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

وکی کوشل مجھے ’ گھبراہٹ کا شکار شخص‘ کہتے ہیں، کترینہ کیف

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے حال ہی میں اپنے انٹرویومیں انکشاف کیا ہے کہ وکی کی نظر میں وہ ایک گھبراہٹ کا شکار شخص ہیں۔انہوں نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں وکی کوشل کے ساتھ اپنی شادی اور ازدواجی زندگی کے حوالے سے بات چیت کی۔

انہوں نے اس انٹرویو میں بتایا کہ شادی کے موقع پر ایک چیز بہت خاص تھی۔ وہ یہ کہ شادی کے موقع پر پہلی بار وکی اور میں نے ایک ساتھ تصویر بنوائی۔ یہ ایک خاص لمحہ تھا تو جو میرے لیے بالکل غیر متوقع تھا۔

انہوں نے اس انٹرویو میں وکی کوشل کو غیر معمولی لیکن خاص شخص قرار دیتے ہوئے بتایا کہ وہ سب سے منفرد اور ایک بہت ہی خاص شخص ہیں، وکی کی بہت ساری ایسی خوبیاں ہیں جس کے باعث لگتا ہے کہ وہ میرے لیے بالکل درست انتخاب ہیں۔کترینہ کیف نے مزید بات کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا آپ کو پتہ ہے کہ وکی شادی کے بعد مجھے پیار سے کیا کہتے ہیں؟

انہوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ شادی کے بعد وکی مجھے ’مائی پینک بٹن‘ کہتے ہیں کیونکہ میں ہر وقت گھبراتی رہتی ہوں، وکی کے نزدیک میں ایک گھبراہٹ کا شکار شخص ہوں جسے عادت ہے گھبرانے کی۔

You might also like