Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں
Browsing Category

قومی

دہشت گردی کیخلاف اقدامات، امریکی بھی پاکستان کی تعریف پر مجبور

تجزیہ :محمد اکرم چودھری دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر امریکہ پاکستان کی تعریف پر مجبور ہوا ہے۔ امریکی اعتراف یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان نے کس حد تک دہشت گردوں کے خلاف کام کیا ہے اور کس حد تک دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کے لیے اقدامات

’’گوادر کو حق دو‘‘ ریلی میں وزیراعلیٰ بلوچستان کی چند خواتین کو رقم دینے کی ویڈیو وائرل

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ’’گوادر کو حق دو‘‘ تحریک کے دھرنے کے بعد رقم کی تقسیم کی گئی وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی چند خواتین کو رقم دینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ عبدالقدوس بزنجو نے خواتین میں 5,5 ہزار روپے تقسیم کئے۔ صوبائی

گیس قلت حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ: شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)  شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قلت حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ صبح، دوپہر اور شام گیس فراہمی کا وعدہ بھی جھوٹ نکلا اور عوام کھانا پکانے سے بھی قاصر ہیں۔ شہباز شریف نے گیس کے شدید

3برس میں کرپشن کا ایک بھی سکینڈل نہ آنا حکومت کا کریڈٹ : عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ عثمان بزدار کی ہدایت پر کینسر،کڈنی اور دیگر امراض میں مبتلا7 مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے 31لاکھ 47 ہزار روپے کے فنڈز کا اجراء کر دیا گیا۔ عثمان بزدار نے

پنجاب ن لیگ، سندھ میں پی پی سے مقابلہ، باقی سب مہمان اداکار: فواد چودھری

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان واحد لیڈر ہیں جن کا پورے ملک میں ووٹ بینک ہے، پاکستان تحریک انصاف کے سوا کوئی سیاسی جماعت 1100 نشستوں پر اپنے انتخابی امیدوار کھڑے نہیں کر سکتی۔

بدعنوانی کیخلاف جنگ اولین ترجیح‘ کیسز منطقی انجام تک پہنچائیں گے: چیئرمین نیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اولین ترجیح دیتا ہے، بدعنوانی کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے والوں کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے

بی جی پی کی موجودگی میں ایٹمی جنگ کا خدشہ: عمران

اسلام آباد (وقائع نگار، نامہ نگار خصوصی‘نوائے وقت رپورٹ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عدنان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی طرف سے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے فنڈ میں غیر شفافیت، منی لانڈرنگ اور بے نامی کمپنیوں کے

`یورپی یو نین ممالک کیسا تھ تعلقات مزید بڑھانے کے خواہاں : آرمی چیف

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اور باہمی مفادات پر تعلقات میں مزید فروغ کا خواہاں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

سپریم کورٹ نے ہزاروں ملازمین کی بحالی کا حکم دیدیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر+ نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے عوامی مفاد کے آئینی آرٹیکل کو استعمال کرتے ہوئے ہزاروں ملازمین کو بحال کر دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملازمین سترہ اگست سے

ایل این جی گھریلوصارفین کو دینے سے بل 10 گنا بڑھ جائیں گے،حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے کہا ہے کہ ایل این جی گھریلوصارفین کو دیں گے تو بل 10 گنا بڑھ جائیں گے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حماداظہر نے کہا کہ پاکستان میں گیس کے ذخائرمیں سالانہ9فیصدکی کمی آرہی ہے موجودہ حکومت جب سے آئی

صد ر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسیت میں ملوث شخص کی اپیل مسترد کر دی

صد ر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسیت میں ملوث شخص کی اپیل مسترد کر دی،سابق بینک مینیجر نے انسانی بنیادوں پر صدر مملکت سے سروس میں بحالی کی درخواست کی تھی ،بینک نے مینیجر پر ہراسیت کا الزام ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کر دیا تھا،حبیبہ روف

پروین رحمن قتل کیس کا آٹھ سال بعد فیصلہ، چارملزمان کو دو ،دومرتبہ عمر قید کی سزا

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمن کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ آٹھ سال بعد سنا دیا اور  چارملزمان کودو،دومرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 7 کے جج نے پروین رحمن

چوہدری شجاعت حسین صاحب کے انتقال کے حوالے سے چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں

سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین صاحب کے انتقال کے حوالے سے چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں غلام مصطفیٰ ملک نے تصدیق کر دی۔ غلام مصطفیٰ ملک کا کہنا تھا کہ افواہ ساز خدا کا خوف کریں ، خاندان اور چاہنے والے کس کرب سے

سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی ساتویں برسی کل ( جمعرات کو) منائی جائیگی

 سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی ساتویں برسی کل  16دسمبر بروز جمعرات کو منائی جائیگی اس دن کی مناسبت سے احمدیار سمیت ملک بھر میں خصوصی دعائیہ تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں شہداء کی روح کو ایصال ثواب کیلئے فاتحہ اور قرآن خوانی کا

بلوچستان کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں،ا س کو اس کے حق سے کوئی محروم نہیں رکھ سکتا،وزیراعظم

اس بارے میں اپنا ذاتی اثر و رسوخ استعمال کر وں گا ،وزیراعظم عمران کی چیئرمین سینٹ سے ملاقات میں گفتگو مظاہرین کے سترہ میں سے پندرہ نکات پر عمل درآمد کردیا گیا ہے‘ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی وزیراعظم عمران

وزیراعظم کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔ وفاقی وزراء ،انٹیلی جنس حکام اور سینئر سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔شرکاء نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر

لاہور فضائی آلودگی میں دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا

لاہورنے فضائی آلودگی میں سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔لاہور میں ناصرف اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے بلکہ شہری آنکھوں اورسانس کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہو رہے ہیں۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکی فضاؤں میں آلودہ ذرات

سانحہ سیالکوٹ: گرفتار ملزمان کی تعداد 149 ہوگئی

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں پولیس نے مزید نو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سانحہ سیالکوٹ کیس میں گرفتار ملزمان کی کل تعداد 149 ہوگئی جبکہ مرکزی ملزمان کی تعداد 19 ہے، جن سے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔پنجاب

اگر ویسٹ انڈیز کو ہرانا ہے تو قومی ٹیم کو اپنی 100 فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا:کپتان بابر اعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو بھی شکست دینے کیلئے پر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کل سے ٹی 20 سیریز شروع ہوگی۔ جس سے قبل ورچؤل

ہم آئین کے اندر رہتے ہوئے ہر جگہ متنازعہ قانون کے خلاف آواز اٹھائیں گے:اسد عمر

کراچی: سندھ حکومت کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف اپوزیشن جماعتیں یکجا ہوگئیں۔ تحریکِ انصاف، ایم کیو ایم (پاکستان) اور جی ڈی اے سمیت اپوزیشن جماعتوں نے 19 دسمبر کو بھرپور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ منصوبہ بندی اسد

2018 میں نالائقوں اور اے ٹی ایمز کی حکومت بنی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اب جیل نہیں جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جا رہا

وزیراعظم کا گوادر میں ایک ماہ سے جاری ماہی گیروں کے دھرنے کا نوٹس

گوادر میں ماہی گیروں کی جانب سے گزشتہ کئی دنوں سے بلوچستان کو حق دو کے نام سے تحریک جاری ہے، مظاہروں کی قیادت مولانا ہدایت الرحمان کررہے ہیں، تاہم اب ان کا احتجاج رنگ لے آیا ہے، کیوں کہ وزیراعظم عمران خان نے ماہی گیروں کے مطالبات

رمیز راجہ کا کراچی،لاہور میں 37کروڑ مالیت کی ڈراپ ان پچز لانے کا اعلان

پاکستان کی پچز اب آسٹریلیا اور انگلینڈ کی طرز پربنیں گی، پرفارمنس کی بنیاد پچز سے بنتی ہے، جس کی وجہ سے ملکی کھلاڑیوں کو اندرون ملک ہی بیرون ملک کھیلنے کا تجربہ حاصل ہو جائے گا،چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل7 ڈرافٹنگ

حکومت کا نعرہ احتساب ڈھونگ ہے‘ چیئرمین نیب 821ارب روپے کی ریکوی کا ثبوت نہیں دے سکے‘ شازیہ مری

وہ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں پیش نہیں ہوتے‘ جب پی اے سی ان کی گرفتاری کا حکم دیتی ہے تو تب جا کر وہ پارلیمنٹ میں پیش ہوتے ہیں‘ سید خورشید شاہ کو دو سال سے قید کررکھا ہے لیکن ایک پائی کی بھی وصولی کے ثبوت نہ فراہم کرسکے‘ سپریم کورٹ بھی نیب

آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوسناک ہے،شہباز شریف

مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے۔اپنے بیان میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب آپ جانتے ہیں کہ نواز شریف کو کن حالات

وزیر اعظم کے افتتاح سے پہلے احسن اقبال نے گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کر دیا

سندھ کی ترقی کا سفر موجود حکومت نے ختم کر دیا، گرین لائن بس منصوبہ ہم نے شروع کیا ، میں نے پہلے بھی گولیاں کھائی ہیں، آج کراچی والوں کیلئے لاٹھیاں کھائیں، اس پر مجھے فخر ہے، موجودہ حکومت نے گرین لائن منصوبے پر کوئی کام نہیں کیا،

سیالکوٹ واقعہ اسلام اور آئین پاکستان کے منافی اور پاکستان کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش ہے: چودھری…

قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی، میاں محمد احسن، انوار احمد خان، ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی اور ڈاکٹر انصار مدنی نے یہاں گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر راسخ الٰہی بھی موجود تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے

عوام پر مہنگا ئی بم گرادیا گیا، بجلی فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگی کر دی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق نیپرا نے بجلی کا فی یونٹ 4 روپے 74 پیسےمہنگا کر دیا ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اکتوبر کے

صدرمملکت کابدعنوانی کےمکمل خاتمےکیلئےقانون پرموثرعملدرآمد پرزور

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملک سے بدعنوانی کے مکمل خاتمے کیلئے قانون پر موثر عملدرآمد، لوٹی ہوئی دولت کی واپسی اور بدعنوان عناصر کو سزائیں دینے پر زور دیا ہے۔آج اسلام آباد میں انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے

حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کےباعث ملکی معیشت تیزی سےترقی کررہی ہے:وزیراطلاعات

وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ اور موثر پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وبا کے باوجود ملکی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔آج اسلام آباد میں تحفظ خوراک کے وزیر سید فخر امام کے ساتھ مشترکہ نیوزکانفرنس سے

جنرل ہسپتال میں ادویات کی قلت کیخلاف قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

جنرل ہسپتال میں ادویات کی قلت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔لاہورکے سب سے بڑے جنرل ہسپتال میں ادویات کی شدید قلت کا انکشاف ہوا ہے۔ہسپتال میں بدانتظامی اپنے عروج کو

پاکستان کو اپنی پاک فوج اور اسکے افسران اور جوانوں پر فخر ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا ایک روزہ دورہ ڈیرہ اسماعیل خان وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے ایف سی خیبر پختونخوا ساؤتھ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ایف سی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر آئی جی ایف سی کے پی ساؤتھ میجر جنرل منیر افسر نے وزیر داخلہ کا استقبال

سردیوں کے بعد اشیا خورونوش کی قیمتیں کم ہوجائیں گی ، وزیراعظم

پاکستان دنیا کا سب سے سستا ملک ہے،یہاں دیگر ممالک کے مقابلے میں مہنگائی نہیں ہے ، صحت کارڈ غریب اورسفید پوش دونوں کے لیے ہے ، ہمارانصب العین پاکستان کو فلاحی ریاست بناناہے ، ہمیں عوام کی مشکلات میں کمی لانی اورانہیں سہولیات فراہم کرنی

پاک بحریہ کا میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

 پاک بحریہ کے ایئر ڈیفینس یونٹس نے کراچی میں فضائی دفاع کے زمینی نظام(GBAD) کے ذریعے زمین سے فضاءمیں مار کرنے والے میزائلوں (SAMs) کی کامیاب فائرنگ کرتے ہوئے حربی تیاری اور جنگی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد

چینی کی قیمتیں مقررسے متعلق درخواست ،کاشتکاروں کے وکیل کو فریقین کو درخواست اور دستاویزات کی نقول…

سندھ ہائی کورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے، صوبائی، وفاقی حکومتیں کی جانب سے سبسڈی دینے سے متعلق درخواستوں پر کاشتکاروں کے وکیل کو فریقین کو درخواست اور دستاویزات کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں

عوام کا پارلیمنٹ اور جمہوریت سے اعتماد اٹھ جائیگا اگر انکے مسائل حل نہیں کئے گئے، رحمان ملک

سابق وزیرِداخلہ و چئیرمین انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ لاہورکے عوام نے حالیہ الیکشن میں پیپلز پارٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیاہے کیونکہ عوام جان چکی ہے کہ پیپلز پارٹی ہی واحد عوامی جماعت ہے۔

اسلام میں تشدد اور انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں، سیالکوٹ اور فیصل آباد جیسے واقعات کا مذہب سے کوئی…

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے سیالکوٹ اور فیصل آباد میں اندوہناک واقعات کو انتہائی قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات سے مذہب کے نام پر ناجائز فائدہ اٹھانا ٹھیک نہیں، اسلام میں تشدد اور انتہا

ملک سے شدت پسندی کا ہر ممکن طریقے سے خاتمہ کیا جائے گا: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی داخلی و خارجی سلامتی کی صورت حال اور علاقائی امور پر کا جائزہ لیا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس میں سیالکوٹ کے اندوہناک واقعے کا سخت

وقت ثابت کرے گا کہ نواز شریف کو ہٹانا اورعمران خان کو لانا غلط فیصلہ تھا،خواجہ آصف

 سابق وزیروفاع وپاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وقت ثابت کرے گا نواز شریف کو ہٹانا اورعمران خان کو لانا غلط فیصلہ تھا۔ چار چھ ماہ میں سب کچھ سامنے آجائے گا۔ کرپشن و مہنگائی کی وجہ سے پی ٹی آئی اور عمران خان کمزور

مہنگائی مارچ سے قبل چاروں صوبوں میں کنونشنز، جلسے اورسیمینار ہوں گے، پی ڈی ایم

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ سے قبل عوام کو متحرک کرنے کے لیے چاروں صوبوں میں کنونشنز ،جلسے اور سیمینار ہوں گے۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا

ایف بی آر نے جائیداد کی قیمت کے تعین پر ہار مان لی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے جائیداد کی قیمت کے تعین پر ہار مان لی اور قیمت کے تعین پر اسٹیٹ بینک ماہرین سے خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر ماہرین رئیل اسٹیٹ ایجنٹس، ٹاون

تنخواہ دار طبقے کے لیے مہنگائی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری

 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے اعتراف کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کے لیے مہنگائی ہے تاہم انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملک میں دو کروڑ لوگوں کو آٹا 2018 کی قیمت سے بھی کم پر مل رہا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں

41 سال بعد پاکستان افغانستان پر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کررہا ہے.ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 19دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اجلاس میں سلامتی کونسل کے

پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال مستحکم ہے:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریئے اور زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال مستحکم ہے۔ اسلام آباد میں میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت گزشتہ حکومت کی چھوڑی ہوئی معاشی تباہی اور

پاکستان: کورونا کے حملے جاری، مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 372نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 6 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں

کورونا کیخلاف جنگ، امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیں

اسلام آباد: دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے امریکا نے پاکستان کو ویکسین کی 22لاکھ خوراکوں کا عطیہ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی سفارت خانے کا کہناہے کہ ہم پاکستان میں

عوام ووٹ کی طاقت سے مہنگائی، معاشی تباہی اور بے روزگاری کا راستہ روکیں:شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا ہےکہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے مہنگائی، معاشی تباہی اور بے روزگا ری کا راستہ روکیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ این اے 133 لاہورکے ضمنی انتخاب میں عوام بھرپور