چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

اسلام میں تشدد اور انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں، سیالکوٹ اور فیصل آباد جیسے واقعات کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں: چودھری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے سیالکوٹ اور فیصل آباد میں اندوہناک واقعات کو انتہائی قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات سے مذہب کے نام پر ناجائز فائدہ اٹھانا ٹھیک نہیں، اسلام میں تشدد اور انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ایسے واقعات کی تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور معاشرے کے ہر فرد نے پرزور انداز میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں انسانیت کا فقدان شروع ہوگیا ہے جس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمارا معاشرہ جس سمت میں جا رہا ہے اس کا نتیجہ خوفناک ہے، عوام قانون کو کسی صورت اپنے ہاتھ میں نہ لیں، اس سے پیدا شدہ مسائل ختم نہیں ہوتے بلکہ مزید بڑھتے ہیں۔

You might also like