Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

تنخواہ دار طبقے کے لیے مہنگائی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری

 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے اعتراف کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کے لیے مہنگائی ہے تاہم انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملک میں دو کروڑ لوگوں کو آٹا 2018 کی قیمت سے بھی کم پر مل رہا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ کابینہ کی جانب سے سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ واقعے کے ذمہ داران کو سخت سزا ملنی چاہیے۔فواد چودھری نے زور دے کر کہا کہ الیکشن کمیشن کو ای وی ایم سے متعلق اپنی تسلی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ای وی ایم کو سمجھے بغیر تنقید کرنے پر اعتراض ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ای وی ایم لانے کا مقصد ایک ہی ہے کہ انتخابات صاف اور شفاف ہوں۔

You might also like