چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Category

صحت

شہری سموگ سے محفوظ رہنے کےلئے ماسک کا استعمال کریں، طبی ماہرین

صبح کے وقت سموگ زیادہ ہونے کی وجہ سے طلبا اور ملازمت پیشہ افراد کو سکولوں اور دفاتر میں جانے کےلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،ڈاکٹر اقبال اور ڈاکٹر جمشید اور دیگر طبی ماہرین نے سموگ کے مضر اثرات سے محفوظ رہنے کےلئے شہریوں کو ماسک

کورونا ، 46 نئے کیسز رپورٹ، 58 مریضوں کی حالت تشویشناک

مثبت کیسز کی شرح 0.56 فیصد رہی ، کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا،این آئی ایچ مہلک عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں46 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 58 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ

مشروم کے ذریعے ڈپریشن کا علاج ممکن:تحقیق

ڈپریشن کا علاج اب مشروم کے ذریعے کیا جا سکے گا، ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں ڈپریشن کے مریضوں کے لئے مشروم کو علاج قرار دے دیا۔برطانوی ماہرین کے مطابق میجک مشرومز میں موجود سائلوسائبن ڈپریشن کو دور کرسکتا ہے، ماہرین کی جانب سے ایک ایم

وٹامن ڈی کی کمی مختلف طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

انسانی جسم کے لیے مختلف وٹامنز کے ساتھ ساتھ وٹامن ڈی بھی بہت ضروری ہے جس کی کمی مختلف طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے، اب حال ہی میں ماہرین نے اس کی کمی کو جلد موت کا سبب بھی قرار دیا ہے۔حال ہی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا کہ وٹامن

کینسر کی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کا زیادہ مؤثر طریقہ دریافت کرلیا گیا،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کینسر جیسے موذی مرض کی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کا زیادہ مؤثر طریقہ دریافت کر لیا ہے۔مؤقر سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے تحت برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو کینسر کی بروقت

ڈپریشن صحت کے لیے جان لیوا قرار

دنیا بھر میں ہر تیسرا شخص ڈپریشن کا شکار ہے، اور اقوام متحدہ نے اسے عالمی وبا قرار دیا ہے، ڈپریشن کی علامات کو جاننا بے حد ضروری ہے تاکہ آپ اپنے قریبی افراد کو اس صورتحال سے بچا سکیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یاسیت یا ڈپریشن عالمی وبا کا

کامیاب شادی دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے، تحقیق

شریک حیات سے اچھا تعلق صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگر عدم اطمینان جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے، خاص طور پر ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے لیے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی  تحقیق میں سامنے آئی۔ یالے یونیورسٹی کی تحقیق میں

موسم سرما میں صحت مند رہنا ہے تو کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں

سردی کا موسم اب آہستہ آہستی ملک میں اپنی دستک دینا شروع کر رہا ہے۔شام کے وقت کھلے علاقے میں ہلکی ٹھنڈی ہوا چلنے لگی ہے اور ٹھنڈ اپنا پورا اثر دکھانے لگے گی۔ جیسے ہی ٹھنڈ کی شروعات ہوتی ہے تو اس کا انسان، جانور، پیڑ پودے پر اس کا واضح اثر

نصف پاکستانی خواتین اور بچے موٹاپے کا شکار ہیں،ڈبلیو ایچ او

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق پاکستان میں بچوں اور خواتین کو صحت کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔یہ خطرات کسی مہلک بیماری کے باعث نہیں بلکہ ان کا طرز زندگی ہی ان خطرات کا باعث بن رہا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ایک حالیہ

بادام کھانےکےحیران کن فوائد

گری دار میوے کھانا جسمانی و دماغی صحت پر بہترین اثرات مرتب کرتے ہیں، اب حال ہی میں ماہرین نے خاص طور پر بادام کے فوائد کی طرف اشارہ کیا ہے۔حال ہی میں ہونے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ جگر کی سوزش سمیت قبض جیسی دائمی بیماریوں میں

16 گھنٹے کا روزہ صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتا ہے:چینی تحقیق

چین میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق وقفے وقفے سے 16 گھنٹے کا روزہ رکھنا صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتا ہے۔وقفے وقفے سے روزہ رکھنا کھانے پینے کا ایک طریقہ ہے جس میں لوگ کبھی کھانا کھاتے اور کبھی روزے کی حالت میں ہوتے ہیں۔ اس میں یہ

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی نزلہ، زکام، بخار، گلے کی بیماریاں جنم لینے لگیں

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی نزلہ، زکام ،بخار، گلے کی خرابی جیسی بیماریاں جنم لینے لگیں، ان بیماریوں سے بچائو کیلئے ماسک کا استعمال کرنے کے علاوہ ٹھنڈی کھٹی چیزوں سے اجتناب کیا جائے اور رات کے اوقات میں پنکھے کے نیچے سونے کی بجائے عام

جھوٹی مسکراہٹ بھی آپ کا موڈ اچھا کرسکتی ہے: تحقیق

تحقیق کے مطابق آپ کی جھوٹی مسکراہٹ بھی آپ کا موڈ اچھا کرسکتی ہے۔امریکی محققین نے حالیہ انسانی رویوں پر مطالعہ کیا ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی جسم پر آنے والی تبدیلیوں کا اثر دماغ پر بھی ہوتا ہے۔ماہرین نے اس مطالعے کے لیے ایک دی

بھوکا ہونا غصے اور مایوسی کا باعث بنتا ہے:تحقیق

یورپی محققین کا کہنا ہے کہ بھوکا ہونا غصے اور مایوسی کا باعث بنتا ہے۔محققین نے وسطی یورپ میں 64 بالغوں کا معائنہ کیا جنہوں نے تقریباً ایک ماہ تک دن میں پانچ بار بھوک کی سطح اور جذباتی حالتوں کا سراغ لگایا۔ہم میں سے بہت سے لوگ جانتے ہیں کہ

کینین ماہرین کا روزانہ انڈے کھانے کا مشورہ

کینین ماہرین نے روزانہ انڈے کھانے کا مشورہ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرغیوں کو پالنے کے لیے درست معلومات کا ہونا انتہائی ضروری ہے، جس کی اہمیت کا اندازہ کینین حکام کو بھی ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ کینین حکام نے مرغی فروشوں کی تربیت کے

ہائی بلڈ پریشر پر قابو پانا ممکن

ہائی بلڈ پریشر کا مرض دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے جو سنگین طبی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتا ہے، تاہم اب اس کی نئی دوا کے حوصلہ کن نتائج سامنے آئے ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ہائی بلڈ پریشر اور جسم کے مختلف حصوں میں خون کی ترسیل

پرندوں کی چہچہاہٹ سننے سے لوگوں کے ڈپریشن میں کمی ،تحقیق میں تصدیق

فطرت کے قریب رہنا انسان کی ذہنی صحت پر نہایت مثبت اثرات مرتب کرتا ہے، اور حال ہی میں ایک اور تحقیق نے اس کی تصدیق کردی جس میں دیکھا گیا کہ پرندوں کی چہچہاہٹ سننے سے لوگوں کے ڈپریشن میں کمی واقع ہوئی۔جرمنی میں ہونے والی تحقیق سے پتا چلا ہے

گھنگھریالے بالوں کو سیدھا کرنے والی خواتین کے لیے شدید خطرہ

گھنگھریالے بالوں کو سیدھا کرنے کے لیے اکثر خواتین کیمیکلز اور مشینوں کا استعمال کرتی ہیں، تاہم اب ایسی خواتین کے لیے شدید خطرہ سامنے آیا ہے۔ امریکا میں رحم کا کمیاب اور شدید کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس میں بالوں کو سیدھا کرنے

ماہرین نے جنک فوڈ کھانے کا وقت بتا دیا

دن بھر کی ڈائٹ کے بعد جب شام کا وقت قریب آتا ہے تو ہمت جواب دے دیتی ہے اور ہم غیر صحت بخش غذاؤں کی جانب تیزی سے راغب ہوجاتے ہیں۔کئی افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ وزن کم کرنا چاہتے ہیں مگر جنک فوڈ نہیں چھوڑ سکتے تو پریشان نہ ہوں ماہرین نے آپ

بالوں سے محروم افراد کے لیۓ خوشخبری، گنج پن سے نجات ممکن ہوگیا

جاپانی محققین نے بالوں سے محروم افراد کو گنج پن کی پریشانی سے نجات کی نوید سنادی، ایسی شافٹس تیار کرلی گئی ہیں جس سے بالوں کو گرنے سے بچایا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے جاپانی محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے لیبارٹری میں کامیابی سے بالوں کی شافٹس

بلیک ٹی پینے والوں کی عمر دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے:تحقیق میں انکاشاف

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی چائے (بلیک ٹی) پینے والے نہ صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی عمر بھی دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے۔یہ تحقیق برطانیہ میں امریکا کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی۔

 چیونگ گم چبانا صحت  کے لیے مفید قرار

آپ نے وزن کم کرنے کے بہت سے نسخے آزمائیں ہوں گے اور بہت سے مشورے بھی حاصل کیے ہوں گے لیکن جاپانی محققوں کا خیال ہے کہ وزن کم کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا چیونگ گم چباتے ہوئے پیدل چلنا۔طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ چیونگم ہماری صحت کے اس وقت اچھی

انڈونیشیا: کھانسی کے سیرپ میں بچوں کے لیے مہلک کیمیکل کا انکشاف

انڈونیشیا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ اکیوٹ کڈنی انجری (اے کے آئی) سے مرنے والے بچوں کی تعداد 99 سے بڑھ کر 133 ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت بڈی گنادی صادقین کا کہنا ہے کہ کڈنی کے زخم سے ہونے والی اموات کی تعداد