پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

16 گھنٹے کا روزہ صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتا ہے:چینی تحقیق

چین میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق وقفے وقفے سے 16 گھنٹے کا روزہ رکھنا صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتا ہے۔وقفے وقفے سے روزہ رکھنا کھانے پینے کا ایک طریقہ ہے جس میں لوگ کبھی کھانا کھاتے اور کبھی روزے کی حالت میں ہوتے ہیں۔ اس میں یہ تخصیص نہیں کہ کیا کھایا جائے بلکہ یہ اہم ہے کہ کب کھایا جائے۔ اس میں یہ بھی واضح نہیں کہ آیا روزے کے دورانیے اور صحت کے لیے فائدہ مند اثرات کو متحرک کرنے کے لیے کیا معین وقت ہے۔چین کی ہونان نارمل یونیورسٹی کے محققین نے چوہوں کے چار میٹابولک ٹشوز کے 600 نمونوں کی جانچ کی، جن میں جگر، ڈھانچے کے پٹھوں، بھوری اور سفید چربی شامل ہیں۔ تحقیق کے دوران چوہوں کو پانچ شیڈول کے تحت کھانا دیا گیا۔

You might also like