‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

موسم سرما میں صحت مند رہنا ہے تو کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں

سردی کا موسم اب آہستہ آہستی ملک میں اپنی دستک دینا شروع کر رہا ہے۔شام کے وقت کھلے علاقے میں ہلکی ٹھنڈی ہوا چلنے لگی ہے اور ٹھنڈ اپنا پورا اثر دکھانے لگے گی۔ جیسے ہی ٹھنڈ کی شروعات ہوتی ہے تو اس کا انسان، جانور، پیڑ پودے پر اس کا واضح اثر نظر آتا ہے۔اب ہم انسانوں کی بات کریں تو اس کا اثر سب سے پہلے جلد، جسم اور دیگر سرگرمیوں پر ہونے لگتا ہے۔ جہاں عام طور پر ہم گرمیوں میں کم کھانا کھاتے ہیں تو اس کی بہ نسبت سردیوں میں بھوک میں بھی اضافہ ہوتاہے۔ سردیوں میں جسم سے محنت بھی کم ہوتی ہے، اس موسم میں سبھی کو اپنی صحت کا خیال رکھنا کافی ضروری ہے۔ یہاں ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ سردیوں کے موسم میں کس طرح سے اپنا خیال رکھنا ہے اور کون سی احتیاطی تدابیر اپنانی ہیں۔سردی کے موسم میں کھانے پینے کا خاص خیال رکھنا کافی ضروری ہوجاتا ہے کیونکہ اس موسم میں جسم میں کئی قسم کی بیماریوں ہونے کا خدشہ بھی رہتا ہے۔ اگر آپ ثابت اناج، دلیہ وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں تو یہ وزن کم کرنے میں بھی اثر دار ہیں اور دل کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ اس موسم میں سبزیوں اور پھلوں کا بھرپور استعمال کرنا چاہئے۔ پھلوں اور سبزیوں میں موجود وٹامن اور منرلز سردیوں میں بیماریوں سے لڑنے کے لئے اثر دار ثابت ہوتے ہیں۔ اس موسم میں فرائیڈ اور سیچوریٹیڈ فوڈز کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔

You might also like