پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

کینین ماہرین کا روزانہ انڈے کھانے کا مشورہ

کینین ماہرین نے روزانہ انڈے کھانے کا مشورہ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرغیوں کو پالنے کے لیے درست معلومات کا ہونا انتہائی ضروری ہے، جس کی اہمیت کا اندازہ کینین حکام کو بھی ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ کینین حکام نے مرغی فروشوں کی تربیت کے لیے خاص انتظامات کئے ہیں۔کینیا ویٹرنری ایسوسی ایشن (KVA) کی جانب سے انڈوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب کا عنوان ’Eggs for a better life‘ تھا جس میں بہتر زندگی کے لیے انڈوں کے استعمال پر زور دیا گیا۔اس تقریب میں انڈوں کی پیداوار میں اور پولٹری فارمز کو درپیش چیلنجز اور ان کے حل کو زیر بحث لایا گیا۔ڈاکٹر نکولس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کینیا کے عوام کو انڈوں کے استعمال میں اضافے پر زور دیا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے کینیا میں انڈوں کی بڑھتی ہوئی قیمت کے حوالے سے بھی بتایا کہ سستے انڈوں کی فراہمی کا تعلق سستی فیڈ سے ہے چونکہ پڑوسی ملک یوگنڈا میں فیڈ کی پیداوار سے منسلک تمام خام مال موجود ہے جبکہ کینیا کو تمام خام مال درآمد کرنا پڑتا ہے جس کے باعث انڈے مہنگے داموں دستیاب ہوتے ہیں۔

You might also like