Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں
Browsing Category

کاروبار

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 25 ہزار300

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بُری خبر، بجلی مزید مہنگی ہوگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی ہے، نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔نیپرا کی جانب سے اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر گر رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد بڑھ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک میں اپریل کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق اشیائے خور و نوش کی مہنگائی اپریل میں 52.2 فیصد ریکارڈ کی گئی ، اپریل میں دیہی علاقوں میں

سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزارروپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ دس

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ہفتہ وار چھٹیوں اور یکم مئی کی عام تعطیل کے بعد آج کاروبار کا آغاز ہوا تو امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 19 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام

سونا سستا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عید کی چھٹیوں کے بعد اوپر جاتے فی تولہ سونے کے بھاؤ کو بریک لگ گئے، ملک بھر میں سونا 100 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2

ڈالر معمولی مہنگا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر گزشتہ روز کبھی مہنگا اور کبھی سستا ہونے کے بعد آج کاروبار کے آغاز میں معمولی مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 39

فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 386

عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عید کی چھٹیوں کے بعد انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر سستا ہوا تاہم کچھ دیر بعد ڈالر مہنگا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔عید کی چھٹیوں سے قبل

انٹربینک تبادلہ میں ماہ صیام میں ڈالر27 پیسے مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹربینک تبادلہ میں ماہ صیام میں ڈالر27 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ یکم رمضان کو 23 مارچ اور زکوۃ کٹوتی کے لئے 24 مارچ کو انٹربینک تبادلہ کاروبار کے لئے بند رہی۔یوں انٹربینک میں ماہ صیام میں پہلا کاروباری دن27 مارچ رہا۔ 31

ڈالر آج بھی سستا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گزشتہ روز کی طرح آج بھی امریکی ڈالر کی قدر کمی کا شکار ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر آج بھی سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر

ڈالر سستا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے۔گزشتہ روز سستا ہونے والا ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 283

ڈالر آج مزید مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر نے گزشتہ روز سے ایک بار پھر پرواز بھرنا شروع کی اور آج مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284روپے 71 پیسے پر بند ہوا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ 

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن سونے کے دام میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 100

ڈالر آج مہنگا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گزشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ سستا ہونے کے بعد آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپےاضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپےہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا

ڈالر آج مزید سستا

امریکی ڈالر کی کئی روز سے قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

ڈالر کی قدر میں مزید کمی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )گزشتہ روز کی طرح امریکی ڈالر کی قدر میں آج مزید کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں

سونے کی قیمت میں کمی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )کاروباری ہفتے کے مسلسل دو روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے

ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) امریکی ڈالر کے عروج کا سفر رکا نہیں، آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 288 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )ملک میں آج کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ایسوسی

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آج پھر ڈالر مہنگا ہوگیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا، آج پھر ڈالر نے اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں ڈالر 284 روپے 65

سام سنگ کی کمائی میں کمی ریکارڈ

سام سنگ کی پہلی سہ ماہی کی کمائی گزشتہ 10 سالوں میں کم ترین رہی، کمپنی نے 48 ارب ڈالر کی فروخت کی پیشگوئی کی ہے جو سہ ماہی کے اعتبار سے 10 فیصد جب کہ سالانہ سیل سے 20 فیصد کم ہے۔ سام سنگ کا آپریٹنگ منافع 455 ملین ڈالر ہونے کا تخمینہ

ڈالر مزید سستا ہوگیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر ایک روپے 17پیسے سستا ہوگیا۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 25 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا ہوا

سوزوکی موٹر کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج 6اپریل 2023سے ہوگیا۔پاک ویلز کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 22 لاکھ 51

ڈالر 1روپے 35 پیسے سستاہوگیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کئی روز اڑان بھرنے کے بعد آج نیچے آیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان کی معشیت کے لیے بڑی خبر

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر سنا دی. سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالر فنڈنگ سے متعلق زبانی طور پر آگاہ کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالر فنڈنگ دینے بارے آگاہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپےکا مزید اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 142 روپے

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر

سونے کے نرخ میں ہوشربا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کے نرخ میں ہوشربا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز ملک میں سونے کی قیمت پانچ ہزار روپے کے اضافے سے دو لاکھ 14 ہزار

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

ڈالر کی اونچی اُڑان نے روپے کو مزید بے قدر کردیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔اس حوالے سے فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر91پیسے مہنگا ہوکر285.95روپے پرپہنچ گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق

اوپیک پلس ممالک کے تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ

تیل کی کمی میں پیداوار سے عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہو گیا- تیل کی عالمی قیمتوں میں تقریباً 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اوپیک اتحادی ممالک مئی سے سال کے آخر تک تیل پیداوار میں یومیہ 1.15 ملین بیرل کٹوتی کریں گے۔ گزشتہ روز

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 28 روپے اضافے سے ایک

امریکی ڈالر مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے آغاز میں آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 79 پیسے پر بند ہوا

سونا 400 روپے سستا ہوگیا

ہفتے کے آخری کاروباری دن میں ملک میں سونا 400 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہو کر ایک

ملک میں مزید مہنگائی بڑھنے کا امکان

وزارت خزانہ نے ماہانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق بنیادی اشیاء کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے، حالیہ ہفتوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت آج 700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔دس گرام سونے کا بھاؤ

امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

چند روز کی معمولی کمی کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج تیسرے روز بھی اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 100 روپے بڑھا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار روپے کا ہوگیا۔اسی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.75 روپے میں جاری ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 900 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1973 روپے

ملک میں 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 47.97 فیصد ہوگئی

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا اور محکمہ شماریات نے ہفتہ وار صورتحال پر اعدادوشمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی مزید 0.96 فیصد بڑھ گئی اور مہنگائی کی مجموعی شرح 47.97 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2  لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام

مہنگائی؛ حکومتی بے بسی، عوام بے حال – پٹرول پھر مہنگا

پٹرول 5روپے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13روپے اور مٹی کا تیل تقریباً ڈھائی روپے مہنگا کردیا گیا- پٹرول کی نئی قیمت 272روپے فی لیٹر ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے

ڈالر پھر مہنگا

انٹربینک میں ڈالر دو روپے اٹھاسی پیسے مہنگا- آج ڈالر سرکاری طور پر ۲۸۲ روپے میں بک رھا ھے

آئی ایم ایف کی طرف سے مثبت اشارے

رواں ہفتے پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا جا رھا ہے ہے کہ آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے، اسٹاف لیول معاہدے سے قبل آئی ایم

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 94 ہزار 400 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے