چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 25 ہزار300 روپے ہو گئی ہے۔جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 229 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 93 ہزار158 روپے ہوگئی۔

You might also like