آئی ایم ایف کی طرف سے مثبت اشارے
رواں ہفتے پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا جا رھا ہے ہے کہ آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے، اسٹاف لیول معاہدے سے قبل آئی ایم ایف کی طرف سے پیشگی اہداف حاصل کر لئے گئے ہیں