ڈالر 1روپے 35 پیسے سستاہوگیا By نیوز ڈیسک Last updated اپریل 6, 2023 Share راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کئی روز اڑان بھرنے کے بعد آج نیچے آیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔ امریکی ڈالرانٹربینکاوپن مارکیٹپاکستانپیسےڈالر کی قدرڈالرزروپےروپے کی قدر میں کمیقیمت Share