وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد بڑھ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک میں اپریل کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.4 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق اشیائے خور و نوش کی مہنگائی اپریل میں 52.2 فیصد ریکارڈ کی گئی ، اپریل میں دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ 40.7 کی سطح پر رہی۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2022 سے اپریل 2023 تک مہنگائی کی شرح 28.23 فیصد رہی، اپریل میں شہروں میں مہنگائی میں 2 فیصد اضافہ ہوا جبکہ دیہات میں 2.97 فیصد اضافہ ہوا۔

You might also like