انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی By نیوز ڈیسک Last updated مارچ 30, 2023 Share کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.75 روپے میں جاری ہے۔ امریکی ڈالرپاکستانڈالرڈالر کی قدرقیمت Share