وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Category

تازہ ترین

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6.4 بلین ڈالر کم ہے اور زرمبادلہ کے کم ذخائر کے درمیان زر مبادلہ کی شرح مارکیٹ پر دباؤ کو کم کر رہا

غزہ کی کہانی ؛ لاکھوں بچوں کی قربانی

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دس لاکھ بچوں جو کہ اسرائیل کی بربریت کے باعث شدید trauma اور ذھنی دباؤ کا شکار ہیں ان کو ذھنی نشو نما کے لئے مدد کی اشد ضرورت ہے -پچھلے چار ماہ میں غزہ میں 17000 ھزار بچے اپنے ماں باپ اور گھر والوں سے

الیکشن ۲۰۲۴ کیسا ھو گا؟

امریکہ، برطانیہ، بھارت دنیا کے تین بڑے جمہوری ملک ہیں-دنیا بھر میں انتخابات کے معیار کے بارے میں شواہد اکٹھے کرنے کے لیے، 2012 میں ہارورڈ اور سڈنی یونیورسٹیوں میں ایک آزاد تحقیقی پروجیکٹ کے طور پر الیکٹورل انٹیگریٹی پروجیکٹ (EIP) قائم کیا

پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سا لمیت مقدس اور ناقابل تسخیر ہے

پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سا لمیت مقدس اور ناقابل تسخیر ہے-پاکستان تمام ریاستوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے-: جنرل عاصم منیر راولپنڈی میں آج کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ملکی

‏31 جنوری اور 01 فروری کو مری، گلیات، میں درمیانی سے شدیدبارش/ برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ

‏31 جنوری اور 01 فروری کو مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں درمیانی سے شدیدبارش/ برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ اوررابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ۔؛

عمران خان اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا؛ احتساب عدالت.دونوں کو 78 کروڑ جرمانہ بھی الگ الگ…

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی

پیپلز پارٹی عام انتخابات کے بعد حکومت بنا بھی سکتی ہے

پیپلز پارٹی عام انتخابات کے بعد حکومت بنا بھی سکتی ہے۔ ہم اچھا نمبرز لے لیں گے، بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، بلاول ن لیگ کےساتھ حکومت چھوڑنا چاہتا تھا، مگر یہ ان کو لا کر کمر میں چھرا گھونپنا ہوتا اس لیے حکومت سے نہیں نکلے؛ آصف علی

حکومت کا نئے کرنسی نوٹ مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ؛ گورنر سٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے آج صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ھوئے کہاکہ اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے-نئے نوٹ غیر ملکی سیکیورٹی فیچرز کے تحت چھاپے جائیں گے۔ نئے نوٹوں کو رنگ، سیریل نمبرز،

Collective Wisdom

یونائیٹڈ نیشن ہو، او آئی سی، ایس سی او، برکس یا سارک ، انسانوں کی مجموعی سوچ معاشی، معاشرتی، سیاسی، دفاعی اور ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے سے قاصر ہے - پوری دنیا مل کر بھی غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں معصوم شہریوں کے قتل اور بر بریت کو نہیں

الجھنیں

یونائیٹڈ نیشن ہو، او آئی سی، ایس سی او، برکس یا سارک ، انسانوں کی مجموعی سوچ نے مسئلے کو سلجھانے کی بجائے الجھا کر دنیا کو ہمیشہ نقصان ہی پہنچایا ہے- اکٹھے بیٹھ کر آج تک امن یا ترقی کا منصوبہ نہیں بنا-پنسلین ہو یا ریڈیو، بلب ہو یا ٹیلیفون

Theory of Complex issues

‏انفارمیشن وہ پیمانہ جو کسی بھی مسئلے کے ممکنہ متبادل حل کو ڈھونڈنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے-انفارمیشن کی اصطلاع دنیا کو سمجھنے کی بنیادی اکائی ہے کیونکہ اس کو استعمال کر کے آپ کسی ایک فزیکل سسٹم کے دوسرے فزیکل سسٹم سے باہمی بات چیت کرنے

انفارمیشن کو سمجھیں ؛ سچ ہی کامیابی کا راستہ ھے

نیویارک کے ہیلتھ میئر نے کل ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا نفسیاتی بیماریوں کی جڑ ہے- سوشل میڈیا ایسے رجہانات کی پرورش کر رھا ہے جو معاشروں کو دیمک کی طرح کھا رھیں ہیں -سوشل میڈیا اور جھوٹ کاتال میل بربادی کا بہترین نسخہ ہے- معاشرے،

مورخ اور وقت

ٹویٹر ایپ جیسے ہی کھولتے ہیں ، ایک عجیب منظر ملتا ہے- بحث، دلائل، گالیاں، غصہ- جیسے ہی ایپ بند کرتے ہیں سکون سا ھو جاتا ھے- ان دو لگے بندے فقروں کا استعمال بہت عام ہے" مورخ لکھے گا اور وقت بتائے گا"- مورخ تاریخ مرتب کرنے والے کو کہتے ہیں -

سپریم کورٹ نے صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی "جیو نیوز" کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی اسیر رہنما صنم جاوید کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف

‏ووٹ اور برادری

ہلکا پھلکا تجزیہ‏ووٹ اور ادھار کوئی بھی خوشی سے نہیں مانگتا- دونوں ضرورتمند ہوتے ہیں -غریب کو ادھار پیٹ کی بھوک مٹانے کے لئے چاہئیے- امیدوار کو طاقت کا ٹیکہ چاہیے-‏ووٹروں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں جو وہ الیکشن کے لئے سنبھال کے رکھ

کیا کرنا چاھیے؟

کسی بھی نظام سے مستفید ہونے والوں کو کم کرتے جایئں وہ نظام سکڑتا جائے گا- عالمی شہرت یافتہ کتاب " قومیں کیوں فیل ھوتی ہیں" کا مرکزی خیال یہی ہے- کتاب میں دو الفاظ " extractive" اور "inclusive" کا ذکر مصنف بار بار کرتے ہیں- مطلب عوام کو

پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں: جنرل عاصم منیر

اسلا م آباد ( جنوری 24 ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں- دہشتگردوں کیخلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا

اصل کہانی

دنیا کی سب سے دلچسپ کہانی انسان کی اپنی کہانی ہے- گو کہ یہ کہانی قدرت لکھتی ہے لیکن انسان اپنے frہاتھ سے بھی اس میں کئی ابواب لکھتا ھے-اپنی کتاب زندگی کا مطالعہ بہت آسان ہے - اس کہانی میں دنیا کے سارے فلسفے، سارے علم پنہاں ہیں- اس کہانی کا

"قیصرمسعُودجعفری”۰۰۰۰کا”بُقراتی کالم”۰۰۰۰۰۰۰۰۰!!

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰آج بُدھ،17جنوری،2024،حیدرآباد(سندھ) سے مُنسلک"فروُغِ علم" میں سرگرداں،ایک ایسے مُجاہد ،جناب مرزا عابد عباس،کا۰۰۰۰۰۰۰!"یوُمِ وفات"(برسی)کا دن ہے، جنھوُں نے ساری عُمر"علم" کے چراغ روُشن کرنے میں گُزار

‏Forward Defense Strategy

آج نیویارک ٹائم میں ایک آرٹیکل چھپا ہے کہ جس کا مفہوم ہے "غزہ سے پاکستان تک کے تنازعات میں ایران کیوں ھر جگہ کیوں نظڑ آتا ہے"؟ آرٹیکل لکھنے والے الاحسن لکھتے ہیں کہ ایرانی رہنماؤں نے "آگے کی دفاعی حکمت عملی "-" forward defense strategy"

پاکستان نے ایرانُ میں بلوچ دہشت گردوں کے سات ٹھکانوں کا نشانہ بنا یا ؛ عالمی میڈیا

عالمی میڈیا تصدیق کر رھا ھے کہ پاکستان نے منگل کے روز پاکستان میں داغے گئے ایران کے حملوں کا بھرپور فوجی جواب دیا ہے - ایران میں بلوچ لیبریشن آرمی جو کہ دھشت گرد تنظیم ھے اس کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا -اطلاعات ہیں کہ نجیب عرف بی کے جو کہ

ایران- پاکستان صورتحال

ایک تبصرہ ایران پر امریکی اقتصادی پابندیاں ایرانی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہوئی ہیں، جس کا بہت زیادہ انحصار تیل کی برآمدات پر ہے۔ ایران کو ذہن میں رکھنا چاہیے، ایرانی معیشت کی زبوں حالی اور ایران کی حماس، حوثیوں اور افغانستان میں دہشت

مصیبت کے خلاف ہمت

پیپلن، ایک کتاب ہر ایک کو پڑھنی چاہیے۔ یہ مشہور ناول ہے جو ہنری چارری (1906 - 1973) کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے جو قتل کے مجرم تھے۔ یہ تمام تر مشکلات کے خلاف ہمت کا ثبوت ہے۔ وہ 14 سال (26 اکتوبر 1931 سے 18 اکتوبر 1945) تک جیل میں رہے۔ آخر

ہندوستان- ایران کے بڑھتے تعلقات

ایک تجزیہصرف دو دن پہلے ہندوستان کے وزیر خارجہ جئے شنکر نے ایران کا دورہ کیا اور باضابطہ طور پر کہا کہ علاقائی رابطے ہندوستان ایران تعلقات کا ایک اہم ستون رہا ہے، اور قدرتی طور پر آج کی بات چیت کے ایجنڈے میں نمایاں تھا۔ وسطی ایشیا،

گلوبل آرڈر

ایران - بھارت کے اچھے تعلقات ہیں - روس بھی ایران کا دوست ہے اور روس کے بھارت سے بھی بہتر تعلقات ہیں- ایران کی شام سے دوستی بھی ہے اور ایراق سے بھی -ترکی نے کبھی کوئی وضاحت نہیں کی کہ کس کا خاص دوست ھے اور کس کا عام -چین کی بھارت سے نہیں

پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان میں ایرانی سفیر جو اس وقت ایران کا دورہ کر رہے ہیں شاید فی الحال واپس نہ آئیں۔ ہم نے ان تمام اعلیٰ سطحی دوروں کو بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو آنے والے دنوں میں

‏ڈیٹا سائنس اور گڈ گوورننس

‏ایک تجزیہ‏عالمی نظام کی سب سے بے توقیر چیز کمزور ریاستیں، اور غریب عوام ھے - عالمی نظام میں, NATO, G UNSC, OPEC, WTO تگڑے ممالک کے اتحاد جو ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں-‏ول ڈیورنٹ ( will durrant)کی کتاب lessons of history کے پہلے

آئی ایم ایف مطمئن، 700 ملین ڈالر کی اگلی تقسیم

واضح: وزارت خزانہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پہلا جائزہ مکمل کیا اور فوری طور پر SDR 528 ملین (تقریباً 700 ملین امریکی ڈالر) کی تقسیم کی اجازت دیتا ہے جس سے SBA کے تحت کل ادائیگیاں 1.9 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ جاتی

بحیرہ احمر میں صورتحال خطرناک موڑ لیتے ھوئے : میڈیا رپورٹس

امریکی وزیر دفاع نے ایک عوامی بیان میں کہا ہے کہ امریکی، برطانیہ کی افواج نے یمن کے حوثی جنگجوؤں کے خلاف فضائی، بحری جہاز اور آبدوز حملے شروع کیے ہیں جو ہتھیاروں کے ذخیرے، فضائی دفاع اور لاجسٹک تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔علی الصبح یمنیوں

خواتین ھونگی اب پبلک ٹرانسپورٹ کی ڈرائیور: سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی

کراچی:  شہر قائد کی سڑکوں پرنظرآنے والی پنک بسیں اب تربیت یافتہ خواتین چلائیں گی- حکومت سندھ کے ذیلی ادارے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے 18 خواتین ڈائیورز کو تربیت دی جارہی ہے۔ان خواتین کو ڈیزل ہائبرڈ ، الیکٹرک ہائبرڈ اور مکمل الیکٹرک

پہلے T20 میں نیوزی لینڈ کی فتح-

ایڈن پارک (نیوزی لینڈ ) نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اووروں میں 226 رنز بنائے- پاکستان کی ٹیم 18 اووروں میں 180 رنز بنا کر آؤٹ ھو گئی - بابر اعظم نے 57 رنز بنائے-

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سونمیانی میں مشق البیزا سوئم (III) کا مشاھدہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سونمیانی میں مشق البیزا سوئم (III) کا مشاھدہ، مشقوں کے دوران مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹمز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی آرمی ایئر ڈیفنس کور کی آپریشنل تیاریوں اور اہداف کی

معاشی استحکام اور مضبوط دفاع ایک دوسرے کو دوام بخشتے ہیں

معیشیت یا دفاع میں سے ایک بھی کمزور ھو تو دوسرا خود بخود کمزور ہو جاتا ہے، خاص طور پر جب ایک ہمسائیہ بھارت اور دوسرا افغانستان ہو-کلیہ بہت سادہ ہے، پیسہ محفوظ ہاتھوں میں کھیلتا ہے- پیسہ انفرادی ہو، گروہی یا ریاستی کبھی خطرے کی طرف نہیں

حسینہ واجد چوتھی بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم منتخب؛ عالمی میڈیا

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اتوار کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں مسلسل چوتھی مرتبہ کامیابی حاصل کر لی ہے۔اتوار کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اُن کی اتحادی جماعتوں نے

‏تاحیات نااہلی ختم – سپریم کورٹ نے چھ ایک سے فیصلہ سنا دیا گیا

پہلے پانچ رکنی بنچ نے چار ایک سے تا حیات نااہلی میاں نواز شریف کوُسنائی تھی لیکن آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سات رکنی بنچ نگ پانچ جنوری محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا - اس طرح میاں نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تا حیات ناہلی

ایران نے امریکہ کی خفیہ امن پیشکش کا جواب دے دیا۔عالمی میڈیا

ایران نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسے علاقائی امن کے لیے ایک خفیہ امریکی تجویز موصول ہوئی ہے، جسے سعودی عرب نے پیش کیا تھا، جس میں جنگ کو نہ پھیلانے کے ساتھ ساتھ خطے میں امن پر توجہ دی گئی تھی۔ ایران نے ثالثی کو جوابدیتے ہوئے کہا کہ یہ

شمال مغربی شام میں امریکی اڈے پر (یو اے وی) سے فضائی حملہ ۔ عالمی میڈیا

ذرائع نے بتایا کہ یہ حملہ شدادی بیس کے پر کیا گیا ، جہاں امریکی فوجی جنوبی حسقہ میں تعینات ہیں۔ حملے میں جانی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں - سرکاری طور پر امریکہ نے حملے کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ 2024 کے آغاز سے لے کر اب تک کم

آسٹریلیا کی ٹیم 299 رنز پر آؤٹ

آسٹریلیا میں کھیلے جا رھے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز میں 14 رنز کی برتری- عامر جمال نے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا-