وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Category

بین الاقوامی

ضلع بنوں کے علاقے بکہ خیل میں موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا گیا، 2 بے…

خودکش بمبار کی شناخت کر لی گئی، رواں سال پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث واقعات میں 16 افغان شہری، حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق، افغان شہری کا نام رابن اللہ ولد خانور گل جبکہ اُس کا تذکرہ نمبر 08916164 ہے،، آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بنوں

افغان طالبان حکومت کے خواتین مخالف 80 حکم نامے جاری

اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد ملک میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد میں بتدریج اضافہ ہوا حقوق کی پامالیوں کی وجہ سے افغانستان میں خودکشی کرنے والوں کی اکثریت خواتین کی ہے، ڈی گارڈین

‏امریکی صدارتی الیکشن 2024

‏اگلے صدارتی انتخابات کے لیے *ٹرمپ کی عوامی مقبولیت 49% ہے جو کہ قریب ترین حریف سے 4% زیادہ ہے ‏صدر بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے اور وہ جسمانی طور پر کمزور ہیں ہے۔ اگر بائیڈن نہیں تو کون؟ کملا ہیرس؟ امریکہ میں کوئی عورت آج تک صدر نہیں بنی

عالمی سیاست کی مجبوریاں

دنیا میں کوئی ریاست اکیلے قائم نہیں رہ سکتی- ریاستوں کو چلانے کے قوانین ضرور الگ ہیں لیکن وسائل تقریبامشترکہ ہیں- افغانستان سویت یونین کا ہمسائیہ ملک تھا -کسی سپر پاور کا ہمسائیہ، اتحادی، یا مخالف ملک ہونا کوئی اتنا خوشگوار تجربہ نہیں

بھارت نے 2 ماہ بعد کینیڈا کے لیے ویزا سروس بحال کر دی

نئی دہلی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے دو ماہ بعد کینیڈا کے لیے ویزا سروس بحال کر دی ہے، جسے بھارت نے سمتبر میں معطل کر دیا تھا۔ کینیڈین وزیر اعظم نے بھارت پر سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد

ایران نے بھی دہشتگردی میں ملوث افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا؛ ایرانی میڈیا

ایران سےغیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے اور اگست سے اب تک ساڑھے 4 لاکھ افغان باشندوں کو ان کے ملک واپس بھیجا جاچکا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدرکرنے کا

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا عارضی معاہدہ طے پا گیا ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے میں 50 اسرائیلی یرغمالی خواتین اور بچوں کے بدلے 140 فلسطینیوں کی رہائی شامل ہے۔اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ چار دن کی عارضی جنگ

پرتگال میں ہوا، پانی اور شمسی توانائی سے چھ دن تک بجلی پیدا کر کے استعمال کرنے کا حیرت انگیز تجربہ

ایک کروڑ آبادی والے ملک پر تگال نے چھ دن تک فاسل فری بجلی پیدا کر کے دنیا کو حیران کر دیا- ماحولیاتی صفائی کے لئے صرف ھوا، پانی اور شمسی توانائی والی بجلی استعمال کی گئی جو کہ قابل داد کامیابی ھے

نیا زمانہ نئی روایات

پہلی بار دو ٹرانس جینڈر خواتین، دو مائیں اور ایک پلس سائیڈ ماڈل مس یونیورس 2023 مقابلوں میں شرکت کریں گی۔

چینی فوج اچھی طرح سے نظم و ضبط کی حامل ہے اور بین الاقوامی قانون اور عام مشق کے مطابق کام کرتی ہے:

یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے آسٹریلیا کے اس الزام کے جواب میں کہی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ایل اے کے ایک ڈسٹرائر نے سونار چلا کر آسٹریلوی بحریہ کے غوطہ خور کو زخمی کر دیا۔ آسٹریلیا کو چاہیے کہ وہ چین کی دہلیز پر مشکلات

فلوریڈا ( امریکہ) کے اوپر آسمان

یہ وہ لائن جو دن اور رات کو الگ کرتی ہے اسے ٹرمینیٹر کہتے ہیں۔ اسے "گرے لائن" اور "گودھولی زون" بھی کہا جاتا ہے۔ ( ویب سائیٹ ، مھکمہ موسمیات )

بر اعظم ایشیا اور افریقہ 2050 تک دنیا کی شہری آبادی کا 68 فیصد آباد ہوں گے

اقوام متحدہ نے اندازے کے مطابق عالمی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور 2050 تک 68 فیصد آبادی ایشیا اور افریقہ کے شہری علاقوں میں ہوگی۔اس وقت دنیا کے پانچ سب سے زیادہ آبادی والے شہر ٹوکیو (37.3 ملین)، جکارتہ (33.4 ملین)، دہلی (29

سوئٹزرلینڈ جدت میں دنیا کا اول ملک

سوئٹزرلینڈ جدت میں دنیا کا نمبر ایک ملک ہے۔ یہ مسلسل 13 ویں سال ہے کہ سوئٹزرلینڈ کو کاروبار کرنے کی اپنی پالیسیوں اور پیٹنٹ کی درخواستوں کے پیمانے کی وجہ سے پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ اس کے عالمی معیار کے تحقیقی ادارے اور ہنر مند افرادی قوت

دنیا کی سب سے لمبی ٹرین

موریطانیہ آئرن مائن ٹرین دنیا کی سب سے لمبی ٹرین ہے جس کی لمبائی 3 کلومیٹر ہے۔ ٹرین 704 کلومیٹر کے یک طرفہ ٹریک پر سفر کرتی ہے، ملک کے ایک سرے سے لوہے کو دوسرے سرے سے بندرگاہی شہر تک لے جاتی ہے۔ 3 انجنوں کے ذریعے کھینچی جانے والی اس

یمن کی ہوتی باغیوں نے red sea میں اسرائیل کا بحری جہاز عملے کے 25 ارکان سمیت اغواہ کر لیا

اسرائیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہجہاز برطانوی ملکیت اور جاپان کے زیر استعمال ہی ہے۔ تاہم، عوامی شپنگ ڈیٹا بیس میں ملکیت کی تفصیلات نے جہاز کے مالکان کو رے کار کیریئرزسے منسلک کیا، جس کی بنیاد ابراہیم "رامی" اونگر نے رکھی تھی، جو کہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023 کا 48 واں میچ ، فائنل آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا- ورلڈ کپ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا اور ماضی کی دو دفع عالمی چمپئن ورلڈ کپ 2023 کے لئے کوالیفائی نہ کر پائی-ورلڈ کپ میں کافی اپ سیٹ ھوئے افغانستان نے

کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج ھو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آج آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل ہوں گی، جہاں ایک جانب

ایک اور قدم آگے، وفاقی حکومت نے 19 رکنی صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی۔

نگراں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین مقرر ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل میں نجی شعبے سے 12 ارکان جبکہ 6 سرکاری اراکین بھی شامل ہوں گے۔ کونسل میں نجی شعبے سے عامر

غزہ کے الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا؛ میڈیا رپورٹس

جس میں اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مدحت ماہسن شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار بچے اور 3300 خواتین شہید ہوئیں جبکہ 1800 بچوں سمیت تقریباً 4 ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں اور متعدد کے

سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کی تصاویر زیرگردش ہیں

جن میں ویرات کوہلی سنچری بنانے کے بعد انوشکا شرما کی جانب پیار بھرا اشارہ کرتے ہیں اور انوشکا بھی ان کا ایسے ہی جواب دیتی ہیں۔ آج کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں پچاس سینچریاں بنا کر ٹینڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

گھانا میں ایک سکول میں تصویروں کی مدد سے استاد کئی سالوں سے بچوں کا مائیکروسافٹ پڑھا رھا

گھانا ( مانیٹرنگ) رچرڈ آپیا، گھانا میں ایک سکو کے استاد ہیں- وہ کئی سالوں سے بچوں کو بلیک بورڈ پر کمپیوٹر بنا کر مائیکروسافٹ پڑھا رھے ہیں - مائیکروسافٹ کو جب علم ھوا تو انہوں نے نئے سکول کے بچوں کے لئے نئے کمپیوٹرز بھجوانے کا وعدہ کیا ھے

اسرائیل -فلسطین جنگ میں پراپیگنڈا شروع

دنیا میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت سے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف عوامی احتجاج سے مغربی طاقتیں پریشان دکھائی دے رھی ہیں - برطانیہ نے اپنی وزیر داخلہ کو بر طرف کر دیا ھے - دوسری طرف ھالی ووڈ کے ساتھ مل کر ایک امریکی بزنس ٹائیکوں بیری

Three Parallel Streams of Politics

اس وقت پاکستان میں بیوقت تین متوازی عالمی اور مقامی سیاسی سلسلے چل رھے ہیں - ایک عالمی اور دو ملکیروس یوکرائن جنگ کے علاوہاسرائیل- غزہ جنگ -اسرائیل کی بر بریت سے فلسطینیوں کی شہادت اور عالمی سطح پر احتجاج- لندن، نیویارک، پیرس ، واشنگٹن میں

غزہ کا محاصرہ فی الفور ختم کرتے ہوئے انسانی امداد فراہم کی جائے؛او آئی سی اور عرب لیگ کا مطالبہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں غزہ کی صورت حال پر ہونے والے او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔غزہ میں اسرائیلی قابض حکومت کی

ٹینس کے عظیم کھلاڑی پیٹ سمپراس نے انکشاف کیا ھے ان کی بیوی بریجٹ ولسن کو پچھلے دسمبر سے اویرین کینسر…

پیٹ سیمپراس ، ٹینس کی عالمی ریننکنگ میں نمبر ون کھلاڑی رھ چکے ہیں - خوش اخلاق انسان ہیں- انہوں نے بریجیٹ سے ۲۰۰۰ میں شادی کی اور ان کے دو بیٹے ہیں- پیٹ نے کہا ھے بریجیٹ بہت بہادری سے بیماری کا مقابلہ کر رھی ھے- میں اور میرے بیٹے ھر طرح سے

‏عالمی جریدے اکانومسٹ نے اپنے تازہ شمارے میں تجزیہ کیا ھے کہ جو بائیڈن ، موجودہ امریگی صدر کی عوام…

‏عالمی جریدے اکانومسٹ نے اپنے تازہ شمارے میں تجزیہ کیا ھے کہ جو بائیڈن ، موجودہ امریگی صدر کی عوام میں مقبولیت تیزی سے کم ھو رھی ھے- اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے اوپر جا رھا ھے-۲۶ اکتوبر کو گیلپ نے بھی سروے رپورٹ میں جو بائیڈن

غزہ میں ھر طرف موت اور مصیبتوں کے پہاڑ ، شدید انسانی بحران

اسرائیل کی غزہ میں بربریت انتہائی حدوں کو چھونے لگی- آسمان سے بمباری اور زمیں پر نہ روٹی، نہ پانی، نہ ادویات نہ ھسپتال- ۲۱ ویں صدی جس میں ٹیکنالوجی میں ترقی نے آسمان کی بلندیوں کو چھو لیا ھے، دوسری طرف اسرائیلی حیوانیت نے بھی پستیوں کو چھو