چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

‏امریکی صدارتی الیکشن 2024

‏اگلے صدارتی انتخابات کے لیے *ٹرمپ کی عوامی مقبولیت 49% ہے جو کہ قریب ترین حریف سے 4% زیادہ ہے

‏صدر بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے اور وہ جسمانی طور پر کمزور ہیں ہے۔ اگر بائیڈن نہیں تو کون؟ کملا ہیرس؟ امریکہ میں کوئی عورت آج تک صدر نہیں بنی اور کملا ھارس کی مقبولیت بائیڈن سے بھی ڈاؤن ہے-

‏کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم ڈیموکریٹس کی جانب سے تیاری کر رہے ہیں۔ان کی عمر 56 سال ہے۔

‏3 چیزیں بتاتی ہیں کہ وہ شاید صدارتی دوڑ میں حصہ لیں : 1۔انہوں نے جنوبی کیرولائنا کےگورنر کے انتخاب کے لیے بہت بڑا فنڈ اکٹھا کیا- ریاست میں ابتدائی پرائمری تین فروری کو ہو رھے ہیں- انہوں نے ڈیمو کریٹ کا پیغام آگے بڑھانے کے لیے پول ایکشن کمیٹی میں ایم کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی-3) وہ 30 نومبر 23 کو رون ڈی سینٹیس (فلوریڈا کے گورنر، اور ریپبلکن صدارتی امیدوار) کے ساتھ بحث کرنے والے ہیں۔
‏0-0-0-
‏تجزیہ : ڈاکٹر ریحان مشتاق
‏⁦‪#USA‬⁩ ⁦‪#Elections2024