Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں
Browsing Category

تازہ ترین

سٹینفورڈ یونیورسٹی کا144 پاکستانیوں کو دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل کرنے کا اعلان

سٹینفورڈ یونیورسٹی نے 144 پاکستانیوں کو دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل کر لیا۔اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی جاری کردہ دنیا کے ٹاپ %2 سائنسدانوں کی فہرست میں 144 پاکستانی پروفیسرز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسٹینڈ فورڈ کی 2022 کی فہرست میں مختلف

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی لسٹ میں گرے سے وائٹ، جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم کردار

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر نے کی۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں جاری ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے

ماہرین نے آلو کو نئی طاقتور اینٹی بائیوٹک قرار دے دیا

آلو ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ اور ایک عام سبزی ہے، حال ہی میں ماہرین نے اس کے اجزا میں طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق یورپی ماہرین کئی سال کی تحقیق کے بعد دنیا بھر میں استعمال ہونے والی سب سے عام سبزی

معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے:عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔عالمی بینک نے کہا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، نقصانات کے تخمینے کے بعد ہی امداد کی رقم کا فیصلہ ہو پائے گا،

برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

برازیلین شخص نے اپنی آنکھوں کی پُتلی پھیلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کی آنکھیں 18.2 ملی میٹر تک پھیل کر اپنے ساکٹ سے باہر آجاتی ہیں۔سڈنی دی کارویلو میسکیوٹا کو ٹائیو چیکو کے نام سے

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے بین الاقوامی میڈیا میں بھی دھوم مچ گئی

پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کے برطانیہ، بھارت اور عرب امارات سمیت دیگر بین الاقوامی میڈیا پر بھی چرچے ہیں۔فلم کی اسٹار کاسٹ کی جاندار اداکاری، بہترین شارٹس، شاندار سنیمیٹوگرافی اور پنجابی کلچر کی عکاسی کرتے مختلف ڈریسز سمیت

پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں: رشبھ پنت

انڈین بلے باز رشبھ پنت کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کا سامنا کرتے ہوئے ان کے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور یہ ایک الگ ہی سطح کا احساس ہوتا ہے۔پاکستان اور انڈین کرکٹ ٹیمیں آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں میلبرن کے تاریخی کرکٹ

ناسا نے جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں ’تخلیقی ستون‘ کی نئی تصاویر جاری کردیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے طاقتور جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں مشہور تخلیقی ستونوں (Pillars of creation) کی واضح اور نمایاں نئی تصاویر جاری کردیں۔ ناسا نے اپنی ویب سائٹ پر ان تصاویر کو جاری کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصاویر زمین سے 6500

روسی شہری سب سے بڑے پراپرٹی خریدار ، برطانوی اور اطالوی سرمایہ کاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے

روسی شہری دبئی کی مارکیٹ میں جائیداد کے سب سے بڑے خریدار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ خریداروں کے طور پر انہوں نے انڈین، برطانوی اور اطالوی سرمایہ کاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بروکریج فرم بیٹر ہومز کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا

پولیس کی وردی میں ملبوس برازیلین کتّا انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

برازیل کے ایک پولیس اہلکار کا ریسکیو کیا ہوا ایک کتّا انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔سوشل میڈیا پر برازیل سے ایک کتّے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہے۔اس ویڈیو میں ایک کتّا پولیس کی وردی میں

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نااہل ہوں گے؟الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نااہل ہوں گے؟ کیس عدالت بھیجا جائے گا یا ختم ہو جائے گا؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔اس موقع پر الیکشن کمیشن کے اطراف ایس ایس پی

انوشکا شرما نے اپنی نئی فلم میں کڑکٹ کھلتے ہوۓ کی تصاویر شیئر کردیں

انوشکا شرما کولکتہ میں اپنی اسپورٹس فلم چکدے ایکسپریس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور فلم کے سیٹ پر لی گئی ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔تصویروں میں انوشکا شرما نے اسکول یونیفارم پہنی ہوئی ہے، سفید شرٹ اور کتھئی رنگ کی اسکرٹ اور