Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں
Browsing Category

قومی

2 لاکھ 29 ہزار ریال ضبط، مسافر گرفتار

پشاور باچا خان ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ 29 ہزار 500 ریال بیرونِ ملک لے جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔کسٹمز حکام نے غیرملکی کرنسی ضبط کرکے ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی

15 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد۹ ستمبر کراچی ( رپورٹر)

کسٹم حکام نے سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی کی دو رہائشی عمارتوں سے بھاری مقدار میںغیر ملکی سگریٹ، سگار، انڈین ساختہ لیڈیز بیگ، ذائقہ دار پان مصالحہ، بیوٹی کریم، شیمپو، ٹوتھ پیسٹ، الائچی اور متعدد دیگر اشیاء بر آمد کر لیں- ضبط شدہ مال کی قیمت

‏ملک اس وقت ایک معاشی بحران سے گزر رہا ہے

جس کے لیے ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے۔ملک ہے تو ہم سب ہیں : آصف علئ زرداری ‏پیپلزپارٹی کے شریک چئرمین نے کہا ھے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروائے گا۔مردم شماری کے بعد الیکشن کمشن نئی حلقہ بندیاں کروانے

چترال کے تمام سیاحتی مقامات اور مارکیٹیں روٹین کے مطابق کھلی ہوئ ہیں

چترال کے تمام سیاحتی مقامات اور مارکیٹیں روٹین کے مطابق کھلی ہوئ ہیں اور سیاح آ رہے ہیں- تمام سیاح بے خوف و فکر ہو کر چترال آئیں۔ یہاں کسی قسم کا کوئ مسئلہ نہیں ہے-مقامی پولیس اور ٹورسٹ پولیس سیاحوں کو مکمل تحفظ فراہم کر رہی ہیں اور ان کی

عالمی افق پر پچھلا ھفتہ کیسا رھا؟

۱-امریکہ میں انتہائی دائیں بازو کے عسکریت پسند گروپ پراؤڈ بوائز کے سابق رہنما یو ایس اینریک ٹیریو کو 6 جنوری 2021 کو کیپیٹل پر حملے کو منظم کرنے کے جرم میں 22 سال قید کی سزا سنائی۲-کمالہ حارث کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ صدارت

بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن سے الیکشن جلد کروانے کا مطالبہ

۸ ستمبر کراچی ( ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئین کے مطابق فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ھوئے انہوں نے الیکشن کمیشن سے صاف و شفاف انتخابات کروانے کے لیے اور الیکشن کی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 303 روپے تک گر گئی۔

کاروباری دن کے آغاز سے ہی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 94 پیسے کی کمی کے بعد 303 روپے تک پہنچ گیا۔ اپنے بلند ترین مقام سے ڈالر کی قدر میں 4 روپے 10 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔ گزشتہ

نجی بینک کا ملازم کھاتہ داروں کے ۶۰ کروڑ لے کر بیرون ملک فرار

فیصل آباد( ٹی وی مانیٹیرنگ) ایک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں ایک نجی بینک کا ملازم عمار کیانی کھاتہ داروں کے ساٹھ کروڑ ھڑپ کر گیا- متوازی بینک چلا رھا تھا- رقم بینک کی بجائے اپنے پاس رکھتا، کھاتہ داروں کو زیادہ نفع کا لالچ دے کر

ایف بی آر میں 74 افسروں کے تقرر و تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریونیور (ایف بی آر) میں گریڈ 18سے 20تک کے 74افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کی بشری فاطمہ کو کمشنر ریجنل ٹیکس آفس لاہور سے سیالکوٹ زون لگا دیا گیا، گریڈ 20 کے

پاکستان کو ہائبرڈ وار فیئر کے چیلنج کا سامنا ، سہیل محمود

پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ اور انسٹی ٹیوٹ آف اسٹر ٹیجک اسٹڈیز پاکستان (آئی ایس ایس آئی ) کے ڈائر یکٹر جنرل سہیل محمود نے یاددلایا ہے کہ پاکستان ایک ایسے مشکل جیو اسٹر ٹیجک پڑوس میں واقع ہے ۔ جہاں اسے بے شمار چیلنجوں اور خطرات کا

پبلک ٹرانسپورٹ

گنجان آباد شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ بہت آسانیاں فراھم کرتی ہے- اچھی پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے دنیا کے ۱۹ سر فہرست ممالکبرلن ، پراگ، ٹوکیو، کوپن ھیگن، سٹاک ھوم، سنگاپور، ھانگ کانگ، ٹا پئی ۔ شنگھائی، ھالینڈ، لندن، میڈرڈ، ایڈن برگ، پیرس،

پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جو گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ کروا رہا ہے

نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان صحت کے شعبے سمیت دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ اس دوران ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ ایس

24 گھنٹوں کے اندر 82 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ۔

جان خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں گزشتہ روز ڈینگی کے 44، راولپنڈی میں 20، ملتان میں 5، فیصل آباد میں 4 اور قصور میں 3 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ گوجرانوالا، ننکانہ، بہاولپور، چکوال، جھنگ اور چنیوٹ میں ڈینگی کا ایک ایک نیا مریض سامنے آیا۔ ان

انٹر نیٹ اور ھم

موبائل کا استعمال اب ایک بے ختیار انسانی عادات بن چکا ہے- جیسے آنکھ جھپکنا، سانس لینا، جس پر آپ کا کوئی اختیار نہیں - یہ عادت ایک لمبی " سرنگ " کی مانند ہے ،جس نے ہر حفاظتی دیوار چاھے وہ شخصی کردار ہو، گروھی قدر، ادارہ جاتی یا ریاسی حصار ،

وفاقی حکومت کے پے پال اور سٹرائپ کو پاکستان میں لانے کے ارادوں کی تصدیق کر دی ہے

عبوری حکومت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے باضابطہ طور پر وفاقی حکومت کے پے پال اور سٹرائپ کو پاکستان میں لانے کے ارادوں کی تصدیق کر دی ہے۔ مزید برآں، حکومت فری لانسرز کے لیے موزوں کام کرنے کی جگہیں قائم کرنے کا ارادہ

بھارتی وفد بھی پاکستانی مہمان نوازی کے گن گانے لگا۔

بھارتی بورڈ کا وفد پاکستانی مہمان نوازی کے گن گانے لگا ۔ وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی بورڈ کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہمیں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا اور ہماری مہمان نوازی میں کوئئ کسر نہیں چھوڑی گئی

اب لوگ ڈالر بیچنے آ رھے ہیں ، خریدنے نہیں ؛ ملک بوستان

چیئرمین فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کا کہنا ہے کہ پہلے لوگ ڈالر خریدنے کیلئے آتے تھے، اب دو دن سے لوگ ڈالر بیچنے کیلئے آ رہے ہیں، لیکن کوئی خریدنے والا نہیں ہے- ملک بوستان نے مزید کہا کہ ایکسچینج کمپنیوں سے متعلق

پنجاب بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کا انٹری ٹیسٹ ۱۰ ستمبر کو ھو گا

۷ ستمبر( مانیٹرنگ ڈیسک ):پنجاب بھر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں ایم بی بی ایس و بی ڈی ایس کلاسزمیں داخلوں کیلئے ایڈمشن ٹیسٹ(ایم ڈی کیٹ)10ستمبر بروز اتوار کومنعقد ہوگا جس میں حصہ لینے والے طلباوطالبات کو رول نمبر

چترال میں پاکستانی چوکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ؛ فوجی حکام

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے ایک بڑے گروپ نے آج ضلع چترال کے علاقے کالاش میں پاکستان افغانستان سرحد کے قریب واقع دو پاکستانی پوسٹوں پر حملہ کیا۔ افغانستان کے نورستان اور کنڑ صوبوں کے گووردیش، پتیگال، برگ متل اور بتاش کے علاقوں

رئیل اسٹیٹ کا ریکارڈ اب اپ ڈیٹ کیا جائے کہ شرط 7E ختم ہو چکی ہے: رومان منیر

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان ٹیکس بار اور لاہور ٹیکس بار نے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فارم میں کی گئی تبدیلیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کو تحریری طور پر جن غلطیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ان کو جلد از جلد دور

ڈالرسستا، 316 روپے کا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے کا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں 2 روز میں ڈالر 16 روپے سستا ہوا ہے، گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 روپے کی

آزاد کشمیر ‏(نیلم ویلی)میں مظفر آباد سے‏ دودھنیال تک اسفالٹ ورک مکمل کر لیا گیا

آزاد کشمیر ‏(نیلم ویلی)میں مظفر آباد سے‏ دودھنیال تک اسفالٹ ورک مکمل کر لیا گیا ھے- اگلے مرحلے میں شاردہ تک اسفالٹ ورک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اگلے سال سیاحوں کو نیلم ویلی میں سفر کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی

محاذ چونڈہ۔۔۔۔بھارتی ٹینکوں کا قبرستان

1965کی جنگ میں چونڈہ کے محاذ کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔بھارت نے اپنے جنگی منصوبہ کے مطابق اپنا سب سے بڑا اور فیصلہ کن حملہ اسی محاذ پر کیا گیا۔عددی اعتبار سے بھارتی فوج چار ڈویژن فوج کے ساتھ اس محاذ پر حملہ آور ہوئی جس میں ایک آرمڈ ڈویژن اور

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دو روزہ دورے پر جمہوریہ ازبکستان پہنچ گئے ۔

دورے کے دوران، آرمی چیف نے ازبکستان کے صدر، وزیر دفاع اور ازبکستان کی اسٹیٹ سیکیورٹی سروس کے چیئرمین اور سیکریٹری سے ملاقات کی۔ملاقاتوں کے دوران COAS نے باہمی تربیتی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کو بڑھانے پر بھی زور دیا۔ سی او اے ایس نے

مثبت کاروباری دن؛ 100 انڈیکس 394 پوائنٹس بڑھ گیا۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کے لیے کامیاب کاروباری دن رہا، 100 انڈیکس میں 394 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔اس اضافے کے بعد، PSX بینچ مارک 100 انڈیکس نے دن کے کاروبار کا اختتام 45,707 پوائنٹس پر کیا۔کاروباری دن کے دوران، 100 انڈیکس 340 پوائنٹ

اس وقت ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس تبدیلی کے ساتھ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ

ڈاکٹر بشریٰ اقبال کا انکشاف

حال ہی میں میزبان و اسلامک اسکالر ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی وفات کے بعد پہلی بار ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور نجی زندگی اور طلاق کے باعث بچوں پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ دوران شو میزبان

شوگر مافیا نے قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کردیا۔

ملک میں چینی کے مناسب ذخائر موجود‘ شوگر مافیا نے قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کر دیا‘ وزارت فوڈ سکیورٹی حکام نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کو قیمت میں اضافے کی بنیادی وجہ قرار دے دیا

متنازعہ مواد اور جعلی خبریں پی ٹی اے کیلئے چیلنج

سوشل میڈیا پر متنازعہ مواد اور جعلی خبریں پی ٹی اے کیلئے چیلنج بنی ہوئی ہیں ،پی ٹی اے کو سوشل میڈیا مواد سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر 350 شکایات موصول ہونے لگی ہیں . دستاویزکے مطابق پی ٹی اے کی درخواست پر سوشل نیٹ ورکس نے 12 لاکھ یو آر

سعودیہ اور مشرق وسطی سے ؛ نگران وزیر اعظم

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے یقین دلایا ہے کہ ان کی حکومت بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حقائق پر مبنی غیرروایتی حل تلاش کرنے کیلئے کوشاں ہے‘عام انتخابات کا انعقاد آئین کے مطابق جلدازجلد کرانے کیلئے ہرممکن معاونت فراہم کریں گے‘

Avoiding Trivia

دوسری جنگ عظیم کے بعد جارج کیننان کو امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا پہلا پالیسی پلاننگ ڈائریکٹر لگایا گیا تو سیکریٹری آف سٹیٹ جارج مارشل نے کینان کو پہلی نصیحت یہ کی کہ ' avoid trivia' یعنی اپنے آپ کو چھوٹی چیزوں میں مت الجھاؤ، ھمیشہ بڑی پکچر

جیل میں پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز

ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ ہی دیر میں اسلام آباد کے پمز اسپتال لایا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا

اداکارائیں بھی اپنے بجلی کے بل دیکھ حیران

بجلی کے بلوں میں اس قدر اضافہ ہوا ہے کہ خوشحال سمجھے جانے والے افراد کو بھی صورتحال سے نمٹنا مشکل لگ رہا ہے۔ اداکارہ سعدیہ امام نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ اُنہیں بجلی کا بل 67 ہزار روپے موصول ہوا جس کے بعد اُنہوں نے بڑھتے ہوئے اخراجات سے

ٹیکس، بجلی چوری اور سمگلنگ

‏IPsos عالمی ادارہ، اس کی رپورٹ کے پاکستان میں غیر قانونی تجارت سے مجموعی جی ڈی پی کا ۴۰% اور ٹیکس چوری کی مد میں ۶% نقصان ہوتا ھے- چائے، تمباکو، ٹایئر، گاڑیوں کے تیل، ادویات اور ریئل سٹیٹ میں سالانہ ۹۵۶ارب نقصان ہوتا ھے-امیر طبقے کی ٹیکس

چینی کا بحران؛ ملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیوں میں سرد جنگ

راولپنڈی (ٹی وی مانیٹرنگ) ؛ ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی وزارت نے دی- دوسری جانب ن لیگی رہنما کی بات کے رد عمل میں ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہ