15 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد۹ ستمبر کراچی ( رپورٹر)
کسٹم حکام نے سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی کی دو رہائشی عمارتوں سے بھاری مقدار میں
غیر ملکی سگریٹ، سگار، انڈین ساختہ لیڈیز بیگ، ذائقہ دار پان مصالحہ، بیوٹی کریم، شیمپو، ٹوتھ پیسٹ، الائچی اور متعدد دیگر اشیاء بر آمد کر لیں- ضبط شدہ مال کی قیمت ۱۵ کروڑ روپے بتائی جائی ھے