2 لاکھ 29 ہزار ریال ضبط، مسافر گرفتار By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 9, 2023 Share پشاور باچا خان ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ 29 ہزار 500 ریال بیرونِ ملک لے جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔کسٹمز حکام نے غیرملکی کرنسی ضبط کرکے ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی 2 لاکھ 29 ہزار ریال ضبط، مسافر گرفتار Share