جیل میں پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 4, 2023 Share ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ ہی دیر میں اسلام آباد کے پمز اسپتال لایا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا پاکستانپرویز الٰہی Share