چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Category

قومی

ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا حکومتی فیصلہ۔

ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی جیسے چین کی ڈیجیٹل کرنسی کا ایک یونٹ چینی یوآن کے برابر ہے اور اس کو اسٹیٹ بینک کی مکمل حمایت حاصل ہو گی ۔ یہ پیپر کرنسی کی طرح legal tender یعنی حکومتی ضمانت کی بنیاد پر جاری ہوں گے ۔

ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے گھروں پر چھاپے ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ ذخیرہ کیے گئے ڈالروں کی برآمدگی کے لیے ایف آئی اے اور حساس ادارے اب گھروں پر چھاپے ماریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایکسچینج کمپنیز سے حاصل

سندھ میں غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

گزشتہ چند دنوں سے سندھ میں میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف پاک رینجرز اور پولیس کی مسلسل کاروائیاں جاری کراچی میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف مہم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی سپلائی لائین کو محفوظ بنانے کے لئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب مارجن ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن، ڈیلرز مارجن قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے۔ روپیہ کی بے قدری اور عالمی مارکیٹ میں اضافہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت 88.55 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر

ڈالر 296 روپے 50 پیسے کا ہو گیا.

اج کاروباری ہفتے کے پہلے روز شروع میں ہی ڈالر انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہو کر 296 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے 85 پیسے کا تھا

‏کیا جو ملک سے باہر جائیدادیں بنا کر بیٹھے ہیں ان کا احتساب بھی ہو گا؟

بُرج پلازہ پراپرٹی ٹائیکون، روزنامہ اساس اور الحرم سٹی کے مالک شیخ افتخار عادل کے نجی بینک پر ایف آئی اے کا چھاپہ۔ 7 ارب روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اور ڈالر برآمد راولپنڈی نوربُرج پلازہ مری روڈ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کاچھاپہ، 7

روزنامہ اساس اور الحرم سٹی کے مالک شیخ افتخار کے نجی بینک پر ایف آئی اے کا مبینہ چھاپہ۔

7 ارب روپے برآمدراولپنڈی کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور ڈالر برآمد کرلیےیہ صرف ایک میڈیا سیٹھ کے مال پر چھاپہ ہے اور اس خبر کو صحافی گول کر گے ہیںسوچیں ان صحافیوں نے کتنا مال دبایا ہے

جسٹس فائز عیسی پاکستان کے ۲۹ ویں چیف جسٹس بن گئے

اسلام آباد۱۷ ستمبر ؛ آج ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہوئی- صدر عارف علوی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے حلف لیا- حلف برادری کے وقت قاضی فائز عیسی کی اہلیہ بھی حلف برداری والے چبوترے پر موجود تھیں

آوارہ کتے کرنے لگے راج جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں پر حملہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی آوارہ کتوں کو ایئرپورٹ کے حساس مقامات سے دور رکھنے میں ناکام ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق آوارہ کتے دن اور رات کے اوقات میں جناح ٹرمینل کے پارکنگ ایریا اور لاؤنجز میں اکثر نظر آتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح

مختلف علاقوں سمیت کراچی میں آج بارش کا امکان موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار مشرقی اور جنوبی پنجاب اور خیبر پختونحوا کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ کراچی، ٹھٹھہ، بدین،سکھر، دادو، سانگھڑ، تھرپارکر، نگرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص اور خیرپور میں بھی

پاکستان عالمی منڈی میں اس سال تین بلین ڈالر کا چاول بر آمد ( export) کرے گا

عالمی منڈی میں چاول کی شدید قلت ھے- پاکستانی چاول کو میکسیکو اور روس بھیجے گا- رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن اس سال 50 لاکھ ٹن چاول برآمد کرکے 3 ارب ڈالر زرمبادلہ کمائےگی۔ رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چیلا رام نےکراچی میں پریس

فرحان سعید کا نیا گانا۔ کدی کدی۔ ریلیز۔

اداکار فیروز خان ہوں یا ان کی بہن و اداکارہ حمائمہ ملک، بلاشبہ ان کے چاہنے والوں کی کمی نہیں لیکن دونوں بہن بھائی آئے دن تنازعات میں گھرے رہتے ہیں۔ اداکارہ حمائمہ ملک جو پہلے ہی پڑوسی ملک کے اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کے باعث

راولپنڈی، اسلام آباد کا موسم خوشگوار صبح سویرے موسلادھار بارش

کراچی کے بعض علاقوں میں بھی رات کو بوندا باندی کی اطلاعات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 18 ستمبر کی شام سے 20 ستمبر تک

آج بھی 10 پروازیں منسوخ پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا۔

ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی 10 پروازوں کے شیڈول میں رد و بدل اور کئی تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی سے تربت آنے اور جانے والی دو پروازیں پی کے 501 اور پی کے 502 منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے لیے اپ

طورخم باڈر 9 روزہ کی بندش کے بعد کھول دیا گیا۔

پاک افغان بارڈر طورخم 9روزہ بندش کے بعد کھول دیا گیا ۔ کسٹم حکام نےبتایا کہ جمعہ کی صبح سرحد کو دوبارہ آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا۔ دونوں جانب پیدل اور مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت بحال ،بارڈ پر صبح سویرے سے مسافروں کارش،پاک افغان

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میوزیکل چیئر بن گئی ۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میوزیکل چیئر بن گئی ، پاکستان دوبار ہ ٹاپ پر پہنچ گیا ۔ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست پر آسٹریلیا کو دربارہ دوسری پوزیشن پر جانا پڑ گیا ، دونوں ٹیموں کے درمیان فرق صرف اعشاریہ کا ھے

فخر زمان کی گزشتہ دس اننگز میں مایوس کن کارکردگی ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے رنز بنانا بھول گئے ہیں۔ انکی گزشتہ دس اننگز میں کارکردگی انتہائی مایوس کن رھی ہیں اور 33 انکی سب سے بڑی اننگز ہیں ۔ گزشتہ دس اننگز میں وہ صرف 125 رنز ھی بنا سکے

گیس پائپ لائن میں دھماکا گیس کی فراہمی معطل۔کراچی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن میں دھماکا گاؤں غلام رسول ملک کے مقام پر ہوا، پولیس اور حساس اداروں کے اہلکار جائے واقعہ پر پہنچ گئے ہیں۔ ایس ایس پی روحیل کھوسو نے بتایا کہ پائپ لائن میں دھماکا گیس پریشر کے باعث ہوا، اس حوالے سے مزید

ماہندری

ماہندری ایک چھوٹا، پر سکون پاکستان کے خیبر پختونخوا صوبے کے کاغان ویلی کے دل میں واقع ہے۔‏ شہر کے ہنگاموں سے دورایک پر سکون مقام

پاکستان کے مختلف سفارتخانوں میں متعین سٹاف کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی

پاکستان کے مختلف سفارتخانوں میں متعین سٹاف کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی- ایک مقامی انگلش روزنامے کے مطابق تنخواہ نہ ملنے کی وجہ پاکستان کے ذر مبادلہ کے ذخائر کی شدید کمی بتائی جا رھی ھے- اسی طرح کی صورتحال پچھلے سال بھی پیش آئی تھی-

11 ارب روپے کے سرمائے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی

کراچی: پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز معمولی اضافہ دیکھا گیا، حالانکہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے حصص کی فروخت کا دباؤ محسوس کیا۔ بدھ کو کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 82 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو 45508 پوائنٹس سے 45590

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید سستا

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ڈالر کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ چند

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں نمایاں کمی

رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 3,681,000 ٹن رہی جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران

یہ ریکارڈ کیا گیا ہے کہ ڈالر کی قدر میں مزید کمی آئی ہے

پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام میں اضافہ ہوا ہے، اور آج کی ڈالر سے روپے کی تبدیلی کی شرح بھی نوٹ کی گئی۔ انٹربینک میں ڈالر اب 298 روپے 60 پیسے کا ہوگیا، امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپے 29 پیسے کی کمی۔ پینس کے ساتھ تجارت. انٹربینک ڈالر

بس میں سوار 70 ملازمین سے 65 موبائل لوٹ لیے گئے.

پولیس ذرائع کے مطابق نور لیدر گارمنٹس فیکٹری کورنگی کے ملازمین بس میں جا رہے تھے جن سے 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 مسلح ملزمان نے 65 موبائل فون لوٹ لیے اور فرار ہو گئے۔ واردات شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں المصطفیٰ اسپتال کے قریب ہوئی

پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معشیت پر گہرے اور منفی اثرات

افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے افغان حکام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں کے حوالے سے پاکستان کسٹمز کے ساتھ غلط بیانی کرتے ہیں جس کا نتیجہ میں اشیا کی رپورٹ شدہ اور حقیقی قدر میں

عماد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ۔

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کا زور پکڑنے لگا۔ سپورٹس صحافی یحییٰ حسینی نے بھی عماد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ شائقین کی اکثریت نے بھی عماد وسیم کو بہترین آل راؤنڈر قرار دیتے ہوئے قومی ٹیم

خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا۔

زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی کے دوران غیرقانونی طور پر درآمد کئے گئے 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی سپلائی رسیدیں بھی برآمد کی گئیں۔ دیگر برآمد اشیاء میں تین مختلف اقسام کے 14 نئے اور پرانے آئی فونز، دو آئی پیڈز، 2

ایک ہزار ارب روپے پانچ بڑے شعبوں میں ضائع ہونے کی نشاندہی۔

پانچ بڑے شعبوں میں ایک ہزار ارب روپے کی ضائع ہوجانے کی نشاندہی کے بعد اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کےلیے ایک قابل عمل پلان مانگ لیا ہے تاکہ 9.4 ٹریلین روپے کا سالانہ ہدف حاصل کیاجاسکے۔اجلاس میں بتایاگیا کہ ود ہولڈنگ ٹیکس ایجنٹ جمع کررہے ہیں

سات روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 30 ہزار روپے کی کمی ہوئی۔

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سات روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں مجموعی طور پر 30 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت اب 2 لاکھ

انٹربینک: ڈالر 300 سے نیچے گر کر 20 دن کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔

حکومتی احکامات پر ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کی کارروائیوں کے نتیجے میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک ڈالر اور ایک روپے کی قدر

دستی بم کا دھماکا، 2 افراد زخمی کوئٹہ

ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ ریسکیوذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال

ٹرانزیکشن کیلئے 50 ہزار کی رقم پرشناختی کارڈ استعمال کیا جائے، او آئی سی سی آئی۔

اووسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر8 نکاتی سفارشات پیش کی ہیں تاکہ ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کیاجاسکے اور اس میں50 ہزار سے زائد کی نقد ٹرانزیکشن اور 5000 کے نوٹ کے خاتمے کےلیے شناختی کارڈ کے استعمال کی

بچے کی انوکھی پیدائش، دل جسم کے باہر ہے، ڈاکٹرز

ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق نومولود بچے کا دل نارمل حالت میں کام کر رہا ہے، جسے آپریشن کےلیے چلڈرن اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ بچے کے والد نے کہا ہے کہ میں غریب ہوں، حکومت علاج اور ادویات خریدنے میں مدد کرے

آئی بیکس بیماری کے باعث مرنے لگے

ہ آئی بیکس پی پی آر نامی وبائی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں، مقامی بکریوں سے یہ بیماری آئی بیکس میں پھیل رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی افراد نے اس حوالے سے متعدد بار محکمۂ جنگلی حیات سندھ کو آگاہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی

راولاکوٹ میں لوگوں کا مشترکہ سولر پینل لگوانے کا فیصلہ

راولاکوٹ جہاں کی عوام نے واپڈا کو اپنے کھمبے اتارنے کا ایک ماہ کا نوٹس دیا۔ فی گھر 20000 روپے جمع کرکے پورے گاوں کو سولر پہ کنورٹ کرنے کا کام شروع ہو چکا ہے وہ بھی بیک اپ کے ساتھ ۔نیز ہر گھر ہرماہ صرف 5000 فکس بل جمع کروائے گا جس سے سولر

کار ڈرائیور نے ٹول پلازہ ملازم کو گولی ماردی۔

ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روزپیش آیا تھا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔گولی لگنے سے 25 سالہ ابرار زخمی ہوا تھا جسے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ایس ایس پی کا کہنا ہے ملزم کو تاحال

انسولین، امراضِ قلب، بلڈ پریشر و دیگر ادویات کی کمی۔

میڈیکل اسٹورز مالکان کے مطابق 6 ماہ سے انسولین کی کمی چل رہی ہے اور انسولین کی متبادل دوا کی سپلائی بھی نہیں آ رہی۔ میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ انسولین کی قیمت 12 سو روپے سے بڑھ گئی ہے۔ اس حوالے سے دوا ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ

2 لاکھ 29 ہزار ریال ضبط، مسافر گرفتار

پشاور باچا خان ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ 29 ہزار 500 ریال بیرونِ ملک لے جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔کسٹمز حکام نے غیرملکی کرنسی ضبط کرکے ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی

15 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد۹ ستمبر کراچی ( رپورٹر)

کسٹم حکام نے سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی کی دو رہائشی عمارتوں سے بھاری مقدار میںغیر ملکی سگریٹ، سگار، انڈین ساختہ لیڈیز بیگ، ذائقہ دار پان مصالحہ، بیوٹی کریم، شیمپو، ٹوتھ پیسٹ، الائچی اور متعدد دیگر اشیاء بر آمد کر لیں- ضبط شدہ مال کی قیمت