پٹرول کی بڑھتی قیمت کے باعث شہریوں نے موٹر سائیکل کا علامتی جنازہ نکال دیا۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 17, 2023 Share پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سکھر کے شہریوں نے انوکھا احتجاج کیا، موٹر سائیکل کو کفن پہنا کر علامتی جنازہ نکال دیا پٹرول Share