مختلف علاقوں سمیت کراچی میں آج بارش کا امکان موسم خوشگوار
محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار مشرقی اور جنوبی پنجاب اور خیبر پختونحوا کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
کراچی، ٹھٹھہ، بدین،سکھر، دادو، سانگھڑ، تھرپارکر، نگرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص اور خیرپور میں بھی بارش متوقع ہے