Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

بھارت :پُل ٹوٹنے سے 400 افراد دریا میں جا گرے، 60 ہلاک

بھارت میں کیبل برج اچانک ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 400 افراد دریا میں گرگئے۔ واقعے میں اب تک 60افراد کے مرنے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر موربی میں کیبل برج اچانک ٹوٹ کر گر پڑا جس کے بعد چار سو افراد دریائے مچھو میں جاگرے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک بتیس لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے مذکورہ کیبل برج کو انتظامیہ نے پانچ روز قبل ہی تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ کھولا تھا۔حادثے میں 70 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جس میں سے کچھ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر بھگڈر مچ گئی، ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں بھارتی صدر اور وزیراعظم نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو کام تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔

You might also like