وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

عامر خان کی ماں کو دل کا دورہ،اسپتال منتقل کردیا گیا

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی ماں زینت حسین کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان دیوالی کی چھٹیوں پر اپنے گھر موجود تھے جہاں ان کی ماں کو دل کا دورہ پڑا، مسٹر پرفیکشنسٹ نے اپنی ماں کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کروا دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان بھی اپنے دیگر اہل خانہ کے ہمراہ اسپتال میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی ماں کا خیال رکھ رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق زینت حسین کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے جبکہ تاحال اہل خانہ کی جانب سے اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا گیا۔

You might also like