وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

بھارت میں انسانی حقوق ،مذہبی اور سیاسی جبر کے خلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش

واشنگٹن ، نومبر ۲ ( مانیٹرنگ) امریکی سینیٹر ٹامی بالڈون نےامریکی سینٹ میں پیش کی گئی قرار داد میں مطالبہ ہے کہ بھارت میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی پالیسیوں کا معاملہ اٹھایا جائے، پُرامن مظاہرین پر تشدد کے خاتمے کے لیے بھارت سے بات کی جائے۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مذہبی آزادی بنیادی حق ہے، خلاف ورزی پر امریکا کو کھڑا ہونا اور بولنا چاہیے، منظم مذہبی، سیاسی ظلم و ستم روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالا جائے سینیٹر ٹامی بالڈون نے کہا ہے کہ بھارت شہریوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے، حقِ رائے دہی سے محروم کر رہا ہے، بھارت میں مسلم اور مسیحی آبادی کے خلاف امتیازی پالیسیاں تبدیل کرنے کے لیے کام کیا جائے۔

You might also like