وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Category

قومی

پنجاب میں کورونا کیسز کو کم کرنے کیلئے کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پنجاب میں کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم کے لیے فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے اور یہ

ملتان میں تیز رفتاری کے باعث کاراور ٹرک میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

ملتان کے علاقے ہیڈ محمد والا کے قریب کار اور ٹرک کے درمیان تصاد کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

اسلام آباد میں ڈینگی کے ایک روزمیں ریکارڈ کیسز رپورٹ، صورتحال تشویشناک

وفاقی دارلحکومت میں ایک روز میں ریکارڈ 174 ڈینگی کیسز سامنے آ گئے جبکہ ڈینگی سے متاثرہ ایک مریض بھی انتقال کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے ، ایک روز میں ریکارڈ174ڈینگی

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب حکومت کا بلدیاتی نمائندوں کو قانون کے تحت سہولتیں فراہم کرنے کا…

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ پنجاب حکومت بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کو قانون کے تحت ہر طرح کی سہولتیں فراہم کرے گی اور بلدیاتی اداروں کے نمائندوں سے رابطہ کیا جائے

پاکستانی روپیہ مزید گر گیا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 49 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 173 روپے 96 پیسے پربند ہوا ہے۔دوسری جانب ڈالر کی قیمت مسلسل اضافے پر گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ

اقلیتوں کے تحفظ سمیت دیگر معاملات پر یورپ میں پاکستان کے خلاف منفی پروپگنڈہ میں بھارت شامل ہے۔ گور…

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کے معاملے پر اپنا 10روزہ دورہ یورپ مکمل کرلیا۔یورپی پار لیمنٹ کے4 نائب صدور سمیت 30سے زائد اراکین یورپی پارلیمنٹ،اٹلی کے اراکین اسمبلی ،سینیٹرز ،ہنگری اور آسٹر یا کے

عوام کو ضرور مہنگائی سے نجات دلائیں گے،حکومت مہنگائی کے تدارک کیلئے کوشاں ہے، شہباز گل

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپنے شہریوںکوحق دینا ریاست کی ذمہ داری ہے، موجودہ حکومت شہریوں کے حقوق سے غافل نہیں ، ہماری توجہ آئندہ الیکشن پر نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے بہتری پر مرکوز ہے، حکومت مہنگائی کے تدارک کیلئے کوشاں

وزیراعظم اعمران خان (ہفتہ کو ) سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پرروانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر (ہفتہ کو ) روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول طے پا گیا ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم 23 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، جبکہ ان کا یہ دورہ 3

اثاثہ جات کیس میں سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ء خورشید شاہ کی دو سال بعد اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے پی پی رہنما ء کو ایک کروڑ روپے کے ضمانتی

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ نے وزیر اعظم عمران خان کو امن وامان کی صورتحال کے متعلق بریف کیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اپوزیشن کی احتجاجی تحریک اور سیاسی صورتحال پر

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل

پاکستان کے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ اطلاعات نے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز میں خلل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز میں خلل آیا ہے، جس کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہ تینوں سروسز فیس بک کی ملکیت ہیں اور ویب یا سمارٹ فونز پر ان ایپلیکیشنز تک رسائی حاصل نہیں ہو

پینڈورا پیپرز: سیاسی ارکان کے نام سامنے آنے کے بعد جواب طلبی کے لیے خصوصی سیل قائم

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپرز میں پاکستانی سیاستدانوں، سابق فوجی افسران اور ان کے اہلِ خانہ سمیت درجنوں پاکستانیوں کی آف شور کمپنیز کی معلومات سامنے آنے کے بعد ان تمام افراد سے جواب طلبی کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا ہے۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیووسیم خان کے استعفے سے کیا مزید تبدیلیاں آئیں گی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ ایک چہرہ بدلنے سے کئی چہرے بدل جایا کرتے ہیں۔ حکومتی آشیرباد کے ساتھ جو بھی نیا چیئرمین قذافی سٹیڈیم میں واقع پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں قدم رکھتا ہے تو یہ بات سب کو

وفاق اور سندھ کو ملک کی خاطر اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک اور صوبے کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا۔ کراچی میں سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی وہ شہر تھا جو پورے پاکستان

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان ایک اور تاریخی کارنامہ سرانجام دینے کے قریب

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نیپال کی داولا گیری پیک سر کرنے کیلئے کیمپ ٹو پر پہنچ چکے ہیں اور اگلے 2 روز میں وہ اس چوٹی کو سر کرلیں گے جس کے بعد سرباز 8 ہزار میٹر بلندی کی 9 مختلف چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کو ہ پیما بن

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، روپے کی قدر گراوٹ کا شکار

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کی قدر میں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے اور آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پربند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکے بھاؤ میں 51 پیسےکا اضافہ ہوا ہے اورکاروبارکی بندش پر ڈالرکا بھاؤ

سعودی حکومت کی پاکستانی طلباء کے لیے خوشحبری

سعودی حکومت نے پاکستانی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ اسکالرشپ 75 فیصد پاکستان، 25 فیصد سعودی عرب میں زیرتعلیم طلباء کے لئے ہے، سعودی عرب کی 25 جامعات میں پاکستانی طلباء

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جنرل اسمبلی خطاب پر شیخ رشید کا تبصرہ

وفاقی وزیر شیخ رشید نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر تبصرہ کردیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شیخ رشید نے نریندر مودی کی تقریر کو ایک وزیراعظم کے بجائے ایک کونسلر کی تقریر قرار دیا۔ انہوں نے کہا

افغانستان پھر دہشت گردوں کا گڑھ بن جائے گا طالبان حکومت تسلیم نہ کی تو ، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا نے طالبان حکومت کوتسلیم نہ کیا تو افغانستان پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن جائے گا۔ عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری اگر طالبان

سمندری طوفان ’تاؤتے‘ سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات

کراچی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ سمندری طوفان تاؤتے سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ سمندری طوفان تاؤتے سے ہماری ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں،

سی پیک: مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کا جائزہ اجلاس

تحریر: عابد خان وقت گزرنے کے باوجود چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی کرشماتی کشش کم نہیں ہوئی اور مختلف چیلنجوں کے باوجود اپنی درست سمت برقرار رکھے منزل کی طرف روادواں ہے۔ سی پیک چین کے بین الاقوامی منصوبے بیلٹ

نظام تعلیم

۶۰ اور ۷۰ کی دھائیوں میں پیدا ہونے والوں کو یہ شرف حاصل ہے کہ وہ اس تعلیمی نظام سے مستفید ہوئے جو نسل درنسل گیس پیپرز اور گائیڈ بک کی شکل میں ہم تک میتقل ہوا تھا۔ یہ نظام تعلیم صرف فقروں کو یاد کرنے تک محدود تھا اور آج بھی ہے۔ حتی کہ

گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا

گوگل نے ایک بیان میں کہا کہ وہ فٹ بٹ کے ساتھ مل کر نئی خدمات اور مصنوعات پیش کرنا چاہتے ہیں جو صارفین کو زیادہ علم، کامیابی، صحت اور خوشی فراہم کرے۔گوگل کا کہنا ہے کہ صارفین کی پرائیویسی اور سیکورٹی حساس معاملہ ہے اور وہ صارفین کو