Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

شام: روسی طیاروں کی کیمپوں پر بمباری، 9 شہری جاں بحق

روسی طیاروں نے شام کے شہر ادلب کے قریب واقع کیمپوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 9 شہری جاں بحق ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں ریسکیو اہلکاروں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روسی طیاروں نے ادلب کے مغرب میں جنگل میں واقع کیمپوں پر بمباری کی۔اپوزیشن سول ڈیفنس سروس نے کہا ہے کہ پُرہجوم کیمپوں پر حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں 3 بچے اور 1 خاتون بھی شامل ہے۔کیمپوں پر بمباری سے متعلق روس یا اس کے اتحادی شامی فوج کا فوری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

You might also like