Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

آن لائن ٹیکسی سروس کے درجنوں ملازمین نوکریوں سے نکال دیا

امریکی آن لائن ٹیکسی سروس لفٹ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ہونے والے خراب معاشی حالات کی وجہ سے اپنے 683ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا۔

اس حوالے سے ترجمان لفٹ سروس نے میڈیا کو بتایا کہ وہ روز بروز کمزور ہوتی معیشت سے نمٹنے کے لیے اپنی افرادی قوت کا 13 فیصد یعنی تقریباً 683 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے صارفین بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث اپنے اخراجات میں نمایاں کمی لارہے ہیں اور کاروباری کمپنیاں اپنے منافع کو محفوظ اور برقرار رکھنے کیلئے اپنی افرادی قوت بھی محدود کررہی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لفٹ سروس کے حالیہ اقدام کے نتیجے میں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں 27 سے 32 ملین ڈالر کے درمیان منافع کی توقع ہے اور کمپنی آئندہ سال کے آغاز میں ملازمت میں کٹوتیوں کے باوجود اپنا ہدف پورا کرلے گی۔

You might also like