پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

یوکرین کا روسی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )یوکرین نے روس کے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی فورسز نے رات گئے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت دیگر علاقوں میں حملے کیے۔اس حوالے سے یوکرین کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف پر مختلف سمتوں سے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیے گئے۔یوکرین کی فضائی دفاع نے روسی میزائلوں کی نشاندہی کر کے انھیں فضا میں ہی تباہ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی حملوں میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

UkraineRussiaConflict

UkraineRussiaWar

You might also like