وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

شمالی کوریا کے صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے

خبر رساں اداروں نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کِم جونگ اُن رواں مہینے بکتربند ٹرین میں روس کا دورہ کریں گے، دونوں رہنما روس کو جدید ہتھاریوں کی سپلائی سے متعلق بات چیت کریں گے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے مقام کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آسکیں، اس حوالے سے دونوں ممالک نے اب تک کوئی بیان بھی جاری نہیں کیا۔

شمالی کوریا کے صدر ایسے وقت میں روس کا دورہ کرنے جارہے ہیں جب امریکا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس اور شمالی کوریا کے درمیان ہتھیاروں پر مذاکرات ہورہے ہیں۔

اس سے قبل روس بھی کہہ چکا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ساتھ قریبی فوجی تعلقات کا خواہاں ہے

You might also like