وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ماسکو پر ڈرون حملہ، ’سخت ردعمل دیا جائے گا:روسی صدر

راولپنڈی (ویب ڈیسک )روس کے دارالحکومت ماسکو میں رہائشی عمارت پر ڈرون حملے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ماسکو پر ڈرون حملے کا مقصد شہری اہداف کو نشانہ بنانا تھا۔ روسی وزارت خارجہ نے متنبہ کیا کہ ماسکو کو اس حملے کے جواب میں انتہائی "سخت اقدامات” کرنے کا حق حاصل ہے۔روسی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق پیوٹن کا کہنا ہے کہ ماسکو پر ڈرون حملے کا مقصد "شہری اہداف” تھے تاہم اب دارالحکومت کے فضائی دفاع کو بڑھایا جائے گا۔روسی صدر نے ماسکو کے فضائی دفاعی نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’کچھ کام کرنا ہے‘‘ یہ واضح ہے کہ دارالحکومت کے فضائی دفاع کو سیل کرنے کے لیے کیا کرنے کی ضرورت ہے یہ ہم جانتے ہیں اور یہ کریں گے۔روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ ماسکو پر ڈرون حملے کے بعد انتہائی "سخت اقدامات” کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

VladimirPutin

RussiaUkraineWar

You might also like